ملک میں صدارتی نظام رائج کرنے سے متعلق درخواستیں ناقابل سماعت قرار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے دے دیں۔ عدالت عظمیٰ نے واضح کیا کہ آئین کی بنیاد پارلیمانی نظام ہے، آئین میں عدالت کو ایسا کوئی اختیار نہیں کہ سیاسی نظام کی تبدیلی کا حکم دے۔ جسٹس عمرعطاء بن

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

دیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے صدارتی نظام رائج کرنے سے متعلق احمد رضا قصوری کی درخواستوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ عدالت نے دیکھنا ہے کہ کیا دراخواست گزار اس معاملے میں متعلقہ بھی ہے کہ نہیں ؟ اور کیا یہ دراخواستیں بنیادی انسانی حقوق سے متعلق کوئی ٹھوس بات کرتی بھی ہیں کہ نہیں ؟۔

بینچ کے سربراہ جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے ہوئے کہا کہ عدالت نے یہ بھی دیکھنا ہے کہ ملک میں طاقتور سیاسی جماعتیں موجود ہیں ان کی موجودگی میں درخواست گزار کو یہ ضرورت کیوں پیش آئے آئے، جس پر احمد رضا قصوری نے کہا کہ سیاستدان اگر ملک کے مفاد اور فلاح کا نہیں سوچتے تو کیا میں بھی خاموش ہو جاؤں ؟ آئین پاکستان جن لوگوں نے بنایا ان میں واحد زندہ شخص اس وقت ملک میں موجود ہوں۔ جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے کہ آئیں کے آرٹیکل 46 کے تحت وزیراعظم ریفرنڈم کے لئے معاملہ پارلیمان کے مشترکہ اجلاس...

جسٹس منیب اختر نے احمد رضا قصوری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جب آئین بن رہا تھا اور آپ رکن پارلیمنٹ تھے، اس وقت آپ نے پارلیمانی نظام حکومت کی مخالفت کیوں نہیں کی ؟ جس پر احمد رضا قصوری نے کہا کہ میں نے تو اس وقت بھی آئین کے دستاویز کی مخالفت کی تھی۔ جسٹس منیب اختر نے کہا کہ آپ خود کو کیسے آئین بنانے والوں میں شمار کر رہے ہیں۔ جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا تھا کہ آپ کی درخواست میں سیاسی سوال ہے جو عدالت سے متعلقہ نہیں۔ احمد رضا قصوری نے کہا کہ انہوں نے نے ملک کو 1976 میں دولخت ہوتے دیکھا...

جس پر جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا تھا کہ عدالت کو غیر متعلقہ معاملات میں مت اُلجھائیں۔ عدالت نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار رکھتے ہوئے صدارتی نظام کے خلاف درخواستیں ناقابل سماعت قرار دے دیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

صدارتی نظام تو آئے گا

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نے ملک میں صدارتی نظام رائج کرنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے صدارتی نظام رائج کرنے سے متعلق دائردرخواستیں ناقابل سماعت قرار دیدی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی زور پکڑنے لگا دس روز میں تین افراد جان کی بازی ہار گئےDengue is on the rise in the country, three people lost their lives in ten days
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں 24گھنٹے میں کورونا وائرس سے مزید 42 افراد جاں بحقملک میں کورونا وائرس سے مزید بیالیس افراد جاں بحق اور ایک ہزار سات سو اسی افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق چوالیس ہزار سات سو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پلاسٹک کی تھیلی میں یہ چیز نہیں ملے گی، کس ملک نے اعلان کیا؟اسپین ماحولیاتی آلودگی کے خلاف میدان میں، اہم اعلان کرڈالا ARYNewsUrdu Saeen Sarkar dif that first. 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے جنوبی علاقوں میں وقفے وقفے سے مزید بارشوں کی پیشگوئیIntermittent rains are forecast in the southern parts of the country Hamari yeha ho rahe he
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کردی۔  محکمہ موسمیات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »