ملک میں کوروناوائرس سے متاثرہ مصدقہ مریضوں کی تعداد دوہزار899ہوگئی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں کوروناوائرس سے متاثرہ مصدقہ مریضوں کی تعداد دوہزار899ہوگئی CoronaVirus pid_gov

ہے۔پنجاب میں وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک ہزار163، سندھ میں881، خیبرپختونخوا میں 372، بلوچستان میں185، اسلام آباد میں 78، گلگت بلتستان میں206اور آزاد کشمیر میں اس وائرس سے متاثرہ 12 مریض ہیں۔اب تک 170 مریض صحت یاب جبکہ45 جاں بحق ہوئے

ہیں۔حکومت نے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی سہولتوں میں بھی اضافہ کیا ہے اوراب تک مجموعی طور پر چونتیس ہزار آٹھ سو پچاسی ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ ملک بھر میں چار سو باسٹھ ہسپتالوں میں آئسولیشن کی سہولتیں فراہم کی گئی ہیں جہاں سات ہزار دو سو پچانوے بستروں کی گنجائش ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوروناوائرس: یو اے ای میں کرفیو میں توسیع، جدہ میں جزوی لاک ڈاؤن - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں کوروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2748 تک پہنچ گئیملک میں کوروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2748 تک پہنچ گئی CoronaVirusChallenge CoronaVirusFight pid_gov MoIB_Official COVID19Pakistan CoronaVirusPatients Statistics
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کوروناوائرس سےمتاثرہ مصدقہ مریضوں کی تعداد 2,899ہوگئیملک میں کوروناوائرس سےمتاثرہ مصدقہ مریضوں کی تعداد دوہزار 899 ہوگئی ہے۔ پنجاب میں وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک ہزار 163، سندھ میں 881، خیبرپختونخوا میں 372، بلوچستان میں 185 ، اسلام آباد میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کوروناوائرس: جاں بحق پاکستانیوں کی تعدادچالیس ہوگئی،پنجاب میں کیسز ایک ہزار سے تجاوزاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں کورونا وائرس قیمتیں جانیں نگلنے میں مصروف ہے، موذی وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد چالیس ہوگئی ہے۔ آج صبح ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سے تعداد 2816 تک پہنچ گئی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں‌ کورونا سے مزید 4 ہلاکتیں، تعداد 45 ہو گئی، 2880 افراد متاثرملک بھر میں‌ کورونا سے مزید 4 ہلاکتیں، تعداد 45 ہو گئی، 2880 افراد متاثر Coronavirus Takes Lives Cases Rise Pakistan Covid_19 pid_gov CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »