ملک کے بالائی علاقوں میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بارشوں کے پیش نظر پیشگی ضروری اقدامات کیے جائیں تاکہ جانی و مالی نقصان سے بچا جا سکے، ڈی ایم ڈی پی

ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر ملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے اور کہا ہے کہ بارشوں کا ایک سلسلہ ملک میں داخل ہوگا جس کے باعث جمعرات سے ہفتہ تک طوفانی اور تیز بارشیں ہوں گی جب کہ بارشوں کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔

اس حوالے سے ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے طوفانی اور تیز بارشوں کاالرٹ جاری کر دیا اور ڈویژنل کمشنرز راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد، لاہور، گوجرانوالہ، ڈی جی خان ، ملتان، بہاولپور، ساہیوال سمیت کو 22 ڈپٹی کمشنر ز کو بھی تیز بارش کا مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ جمعرات سے ہفتہ تک طوفانی اور تیز بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، بارشوں کے پیش نظر متعلقہ علاقوں میں پیشگی ضروری اقدامات کیے جائیں تاکہ کسی بھی جانی و مالی نقصان سے بچا جا سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان ملک میں سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے پرعزماسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سائنس و ٹیکنالوجی اصلاحات سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے فروغ میں تعاون فراہم کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر سائنس و ٹیکن پریکٹیکل کیا کیا...... ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے خطرات سے بچاؤ، ملک کے تمام ایئرپورٹس پر اقدامات تیزاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر کے ایئرپورٹس پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات مزید سخت کر دیے گئے۔ پاکستان میں داخل ہونے کیلئے ہیلتھ ڈکلیریشن فارم پر کرنا لازمی قرار دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترخشک رہے گامحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بیرون ملک فرار ملزمان کو انٹرپول کے ذریعے واپس لایاجائے گا، چیئرمین نیباسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے مضاربہ اور مشارکہ اسکینڈلز کے ملزمان کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب نے بیرون ملک فرار مضاربہ اور مشارکہ اسکینڈلز کے ملزمان کو وطن واپس لانے کے لیے انٹرپول سے مد اور پھر عدالت سے باعزت بری کرایا جائے گا جیسے پہلے بڑے مگر مچھ ضمانت پہ ہیں اللہ کرے Hahahahaha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو گی‘قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کے مطابق امریکہ سے معاہدے کے تحت طالبان یہ یقین دہانی کرائیں گے کہ ان کی سرزمین امریکہ سمیت کسی اور ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو گی۔ Good دا کفر خىلاف وى استعمالى ګى اب انڈیا کا کیا ہوگا جو افغانستان کی سرزمین کو پاکستان میں دہشت گردی کیلئے استعمال کر رہا تھا ؟؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

'امن معاہدے کے بعد افغان سرزمین کسی ملک کےخلاف استعمال نہیں ہوگی' - World - Dawn Newsامن سب سے پہلے، سب سے ضروری۔ افغانستان ميں خون خرابہ بہت ہوا اب بس۔ امن کے ساتھ ساتھ افغانستان ميں خوشحالی آۓ گی انشا اللّہ۔ جو کہ پورے خطّہ کے ليۓ ضروری ہۓ۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »