ملک بھر میں ستمبر میں تعلیمی ادارے کھولنے پر اتفاق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس، تعلیمی اداروں کو سخت ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد: کوویڈ 19 کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کے مسئلے پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی جس میں چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے وزرائے تعلیم ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔

تمام صوبوں نے اپنی آرا اجلاس میں پیش کیں اور احتیاطی تدابیر کے ساتھ تعلیمی اداروں میں امتحانات کی اجازت دینے کی تجویز پر بھی غور کیا گیا۔ اجلاس میں تعلیمی اداروں کو ستمبر کے پہلے ہفتے میں سخت ایس او پیز کے ساتھ کھولنے پر اتفاق کرلیا گیا اور پروفیشنل امتحانات لینے کی اجازت دینے کا بھی فیصلہ کرلیا گیا۔ یکم ستمبر سے پہلے دو اجلاس منعقد کیے جائیں گے جس میں اس حوالے سے مزید تفصیلات طے کی جائیں گی۔

صوبوں سے مشاورت کے بعد تجاویز قومی رابطہ کمیٹی کو بھجوائی جائیں گی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر تعلیمی ادارے کھولنے کی حتمی منظوری کل دے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس، تعلیمی ادارے کھولنے پر غور - ایکسپریس اردواجلاس میں چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے وزرائے تعلیم ویڈیو لنک کے ذریعے شریک
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی آنے لگیملک میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی آنے لگی Pakistan CoronavirusPandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی آنے لگیملک میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی آنے لگی Read News MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob Pakistan CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجابی میں ’آئی لو یو‘ کہو، شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو امتحان میں ڈال دیالاہور: (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سینئر آل راؤنڈر شعیب ملک نے سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا سے پنجابی میں’’آئی لو یو‘‘ کہنے کی فرمائش کرکے انہیں امتحان میں ڈال دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئےامریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تعلیمی ادارے کھولیں یا نہیں ؟ فیصلہ آج وزرائے تعلیم کانفرنس میں ہوگا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »