ملک میں 40 سے 49 سال کے افراد کی کورونا ویکیسی نیشن شروع - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

50 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کی واک ان ویکسی نیشن پہلے سے ہی جاری ہے۔

40 سے 49 سال کے افراد کی ویکیسن رجسٹریشن کے عمل کا آغاز 27 اپریل سے ہوا تھا، جبکہ

ویکیسین مراکز میں رمضان کے دوران دو شفٹوں میں ویکیسن لگائی جا رہی ہے۔ 40 تا 49 سال کے افراد اپنے رجسٹرڈ موبائل پر بھیجے گئے شیڈول کے مطابق ویکسینیشن کرا سکتےہیں جبکہ 50 سال سے زائر عمر کے شہری 1166 پر رجسٹر کرا کے کسی بھی سنٹر سے واک ان ویکسین لگوا سکتے ہیں۔ کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد عثمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کورونا سے محفوظ رہنے کیلئے ویکسین لگوائیں اور سب کی صحت کو محفوظ بنائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے 40 سال سے کم عمر افراد کی اموات میں اضافہ صورتحال خطرناکاین سی او سی کے سربراہ نے مزید بتایا کہ آبادی کے سب سے کمزور حصے میں ویکسی نیشن پر توجہ کی ضرورت ہے، کورونا سے اموات میں عمر کے حساب سے اضافہ ہورہا ہے، ٹھوس
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں آج سے 40 سال سے زائدعمر کے شہریوں کی کورونا ویکسینیشن کا آغازاسلام آباد : معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آج سے 40سال سے زائدعمرکے شہریوں کی کورونا ویکسینیشن کا آغاز ہورہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا سے 24 گھنٹوں کے دوران چونتیس سے زائد افراد ہلاکنئی دہلی: بھارت میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران چونتیس سو سے زیادہ افراد ہلاک اور تین لاکھ 56ہزار سے زائد وائرس سے بیمار ہیں جنکہ دو کروڑ مریضوں کیلئے اسپتالوں میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

40 سے 49 سال کے افراد کی ویکسی نیشن کا آغازنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں 40 سے 49 برس کے افراد کی ویکسینیشن کا آغاز تین مئی سے کیا جائے گا۔اس عمر کے افراد 1166 پر اپنا شناختی کارڈ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے صحت یابی کے بعد بھی بیماری کس عمر کے افراد کو ہوسکتی ہے؟ایک تحقیق کے مطابق لانگ کووڈ کا سامنا کرنے والے ضروری نہیں کہ معمر مریض ہوں بلکہ 65 سال سے کم عمر مریضوں میں بھی اس کا خطرہ ہوتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »