ملک میں کورونا وائرس سے مزید 2074 افراد متاثر، اموات 5 ہزار 366 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج پورے ملک میں 2074 نئے کیسز اور 65 اموات رپورٹ ہوئیں جبکہ مزید 8 ہزار 736 مریض صحتیاب ہوگئے۔

دنیا بھر میں ایک کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد کو متاثر اور 5 لاکھ 72 ہزار سے زائد ہلاکتوں کا باعث بننے والے مہلک کورونا وائرس کے کیسز اور اموات کی تعداد پاکستان میں بھی روز بروز بڑھ رہی ہے۔

یاد رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے ابتدائی دو کیسز ایک ہی دن یعنی 26 فروری کو کراچی اور گلگت بلتستان میں سامنے آئے تھے اور 4 ماہ کے بعد پاکستان کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک کی فہرست میں 12ویں نمبر پر ہے۔ملک میں پہلے کیس کے بعد سے 31 مارچ تک متاثرہ افراد کی تعداد لگ بھگ 2 ہزار کے قریب تھی جبکہ 26 اس بیماری کے باعث لقمہ اجل بنے تھے تاہم اپریل میں کیسز بڑھنا شروع ہوئے اور ایک ماہ میں یہ ساڑھے 16 ہزار کے مجموعی ہندسے کو عبور کرگئے جبکہ اموات 385 تک...

جون کے آخری دن تک ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ 12 ہزار 541 تک جا پہنچی جبکہ 4 ہزار 354 مریض زندگی کی بازی ہار چکے تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق اس وقت صوبے میں 40 ہزار 490 مریض زیر علاج ہیں جن میں سے 843 کی حالت تشویشناک ہے۔صوبہ پنجاب کی صورتحال گزشتہ ماہ کے مقابلے میں قدرے بہتر ہوتی نظر آرہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 449 نئے کیسز سامنے آئے۔

کورونا وائرس کے حوالے سے صوبائی حکومت کی یومیہ صورتحال کی رپورٹ میں بلوچستان میں وبا کے مزید 47 کیسز کی تصدیق ہوئی۔بلوچستان میں کورونا سے مزید ایک مریض زندگی کی بازی ہار گیا جس کے بعد یہاں اموات کی تعداد 127 ہوگئی ہے۔اؔزاد کشمیر میں وبا کا پھیلاؤ خوش قسمتی سے شروع سے ہی کافی حد تک کنٹرول میں رہا تاہم آج 56 نئے کیسز اور ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی۔گلگت بلتستان

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے نئے مریض سامنے آنے کی شرح نئے عروج کو چھونے لگی ہے اور گزشتہ چند دنوں سے جتنے نئے کیس سامنے آ رہے ہیں وہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کیسز میں سب سے بڑا اضافہواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر میں کورونا وائرس کیسز میں آب بروز اتوار  سب سے بڑا اضافہ ہوا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق آج دنیا بھر میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پاکستان میں اموات اور کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 53 ہزار 604 ہوگئی اور 5 ہزار 320 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: فرانس میں طبی عملے کی تنخواہوں میں تاریخی اضافہ - BBC Urduدنیا میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد ایک کروڑ 30 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد دو لاکھ 53 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ 13 جولائی کو پاکستان میں اس عالمی وبا سے 50 اموات ہوئیں جبکہ 1,979 افراد میں کووڈ 19 ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: اتوار کو دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں اب تک دو لاکھ 51 ہزار سے زیادہ افراد میں اس مرض کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 5265 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایک اور ملک نے کورونا وائرس کو شکست دے دیایک اور ملک نے کورونا وائرس کو شکست دے دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »