ملک میں مزید 801 افراد کورونا وائرس کا شکار، اموات 4 ہزار 762 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 13 ہزار 494 تک پہنچ گئی۔ coronavirusinpakistan coronavirus Covid19 CoronavirusPandemic DawnNews مزید پڑھیں:

دنیا بھر میں ایک کروڑ 15 لاکھ افراد کو اپنا شکار بنانے اور 5 لاکھ 34 ہزار سے زائد ہلاکتوں کا سبب بننے والے مہلک کورونا وائرس کے پاکستان کو متاثر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔2 لاکھ 31 ہزار 818ملک میں پیر کی صبح کورونا وائرس کے 801 نئے کیسز اور 17 اموات رپورٹ ہوئیں، اسی طرح مزید ایک ہزار 819 مریض صحتیاب ہونے میں کامیاب رہے۔ایک ہی دن یعنی 26 فروری کو کراچی اور گلگت بلستان میں سامنے آئے تھے اور 4 ماہ کے بعد پاکستان کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک کی فہرست میں 12ویں نمبر پر...

ملک میں پہلے کیس کے بعد سے 31 مارچ تک متاثرہ افراد کی تعداد لگ بھگ 2 ہزار کے قریب تھی جبکہ 26 اس بیماری کے باعث لقمہ اجل بنے تھے تاہم اپریل میں کیسز بڑھنا شروع ہوئے اور ایک ماہ میں یہ ساڑھے 16 ہزار کے مجموعی ہندسے کو عبور کرگئے جبکہ اموات 385 تک جاپہنچیں۔ جون کے آخری دن تک ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ 12 ہزار 541 تک جا پہنچی جبکہ 4 ہزار 354 مریض زندگی کی بازی ہار چکے تھے۔

اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران متاثر ہونے والے ان افراد کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 13 ہزار 494 تک پہنچ گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے وار جاری ملک میں کیسز اور اموات میں مزید اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 ہزار 191 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ 93 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔نیشنل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے مزید 3 ہزار 300سے زائد نئےکیسز رپورٹکورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث پاکستان مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے مزید 88 اموات، 3475 نئےکیسز رپورٹملک میں کورونا سے مزید 88 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4680 ہوگئی جب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہبی بی سی کو ملنے والے نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو بڑے شہروں، لاہور اور کراچی میں گذشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں برس جون میں کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار جاری ، ملک بھر میں3378نئے کیسز رپورٹ، مزید 68افراد جاں بحقکورونا وائرس کے وار جاری ، ملک بھر میں3378نئے کیسز رپورٹ، مزید 68افراد جاں بحق Pakistan Coronavirus NewPatients Infected Deaths COVID_19Pakistan Reports Punjab Sindh Balochistan KhyberPakhtunkhwa pid_gov Asad_Umar ImranKhanPTI ndmapk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ، قومی اسکواڈ میں شامل مزید 3 کھلاڑیوں کی کرونا رپورٹ آگئیدورہ انگلینڈ، قومی اسکواڈ میں شامل مزید 3 کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ منفی آگئے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »