ملک میں72واں یوم آزادی بطوریوم یکجہتی کشمیر منایاجارہا ہے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں72واں یوم آزادی بطوریوم یکجہتی کشمیر منایاجارہا ہے

اسلام آباد کے ساتھ ساتھ ملک کے دیگر شہروں میں بھی پرچم کشائی کی تقریبات منعقد ہوئیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی عمارت پر یوم آزادی کی مناسبت سے سبز ہلالی پرچم لہرا گیا، پرچم کشائی کی تقریب میں ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور دیگر معزز ججز شریک تھے۔

اس کے علاوہ وہاڑی، سرگودھا، منڈی بہاوالدین اور دیگر شہروں میں بھی پرچم کشائی کی تقریبات منعقد ہوئیں جس میں ملک کی بقا اور سلامتی کے لیے دعائیں کی گئیں۔ انہوں نے اس موقع پر صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کا پیغام پڑھ کر سنایا جبکہ پاکستانی ہائی کمیشن اسکول کے بچوں نے ملی نغمے گائے اور ٹیبلو پیش کیے۔علاوہ ازیں دنیا کے دیگر ممالک میں قائم سفارت خانوں اور قونصلیٹ میں یوم آزادی کی مناسبت سے تقریبات منعقد کی گئیں۔

یوم آزادی کے موقع پر آزادکشمیر کے دیگر شہروں میں بھی سرکاری اور نجی دفاتر اور تعلیمی اداروں میں تقریبات سمیت ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔ کراچی میں پیپلزپارٹی نے یوم آزادی اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیئے ریلی نکالی۔ ریلی وزیر اعلی سندھ کی سربراہی پیپلز سیکریٹریٹ سے ایمپریس مارکیٹ تک نکالی گئی۔ پیپلز سیکریٹریٹ پر پیپلزپارٹی کے رہنما اور کارکنوں کی بڑی جمع تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہےاسلام آباد:ملک بھر میں 73واں یوم آزاد ملی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے، ملک بھر میں سرکاری عمارتوں، سڑکوں اور راستوں کو قومی پرچموں سے سجایا گیا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھرمیں جہاں جہاں پاکستانی مقیم ہیں وہ آج 14اگست کو 73واں یوم آزادی ’’کشمیر بنے گا پاکستان ‘‘ کے جوش وجذبے کے تحت […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے73 یوم آزادی کے موقع پر عمران خان کا جموں و کشمیر میں خصوصی اجلاسپاکستان کے73 یوم آزادی کے موقع پر عمران خان کا جموں و کشمیر میں خصوصی اجلاس ImranKhan JammuAndKashmir IndependenceDay IndiaOccupiedKashmir SaveKashmir ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان بھر میں یوم آزادی روایتی جوش وجذبے سے منانے کے لئے تیاریاں عروج پرپاکستان بھر میں یوم آزادی روایتی جوش وجذبے سے منانے کے لئے تیاریاں عروج پر PakistanZindabad Pakistan Preparation IndependanceDay2019 14thAugust pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوم آزادی، سبزہلالی پرچم کے ساتھ کشمیر کے پرچم بھی لگادیے گئےیوم آزادی، سبزہلالی پرچم کے ساتھ کشمیر کے پرچم بھی لگادیے گئے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے 73ویں یوم آزادی پر ستاروں کے مداحوں کیلئے پیغامات - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

یوم آزادی کے موقع پر شوبز ستاروں کے مداحوں کیلیے پیغامات - ایکسپریس اردواے اللہ ہمارے پیارے وطن پاکستان کی ہمیشہ حفاظت فرما کیوں کہ یہ ہمارا گھر اور ہمارا فخر ہے، ہمایوں سعید
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »