ملک میں کوروناوائرس سےمتاثرہ مصدقہ مریضوں کی تعداد 2,899ہوگئی

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : Newsonepk COVID2019 CoronaInPakistan CoronaAlert CoronaVirusUpdates CoronaAlert coronavirus

پنجاب میں وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک ہزار 163، سندھ میں 881، خیبرپختونخوا میں 372، بلوچستان میں 185 ، اسلام آباد میں 78، گلگت بلتستان میں 206 اور آزاد

کشمیر میں وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 12 ہے۔کوروناوائرس کی وباء پھیلنے کےبعد سے اب تک 45 افراد جاں بحق اور 170 مریض صحت یاب ہوئے ہیں جبکہ 18 مریضوں کی حالت نازک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2458 ہوگئی، 35 جاں بحق - ایکسپریس اردوپنجاب میں 928، سندھ783، خیبرپختونخوا 311، بلوچستان 169،اسلام آباد 68، گلگت بلتستان 190 اور آزاد کشمیر میں 9 مریض
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں مصدقہ کورونا مریضوں کی تعداد 2458 تک پہنچ گئیملک میں مصدقہ کورونا مریضوں کی تعداد 2458 تک پہنچ گئی CoronaVirusFight CoronavirusPandemic Patients Number pid_gov MoIB_Official COVID19Pakistan pid_gov MoIB_Official اور غیر مصدقہ؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 11 ہے، یاسمین راشد -لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ پنجاب میں کرونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 11 ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں 4 لیب نے کام شروع کر دیا،5 ڈویژنل لیول پر کرنے جا رہی … اور دوسرے صوبوں میں ؟؟؟ اسان سنڌ جي وڏي وزير سائين مراد علي شاھ کي عرض ٿا ڪيون تہ MDA جي ڪچن ملازمن کي پڪو ڪرائي رهيل پگهاران ڏياريون وڃن اداري کي سندھ حڪومت جي حڪمن مطابق عمل ڪرائڻ جو بہ پابند ڪيو وڃي.. کرونا کے مریضوں کی معلومات سچائی پر مبنی ہونی چاہئیں اور تفصیلات کے ساتھ کہ کتنے گھروں کو گئے کتنے ابھی آیسولیشن میں ہیں اور کب تک رہیں گے خاص طور پر زائرین کے بارے میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا مریضوں کی تعداد 50 ہزار تک پہنچ سکتی ہے: رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں کروناوائرس کے مریضوں کی تعداد 3لاکھ سے تجاوز کرگئیامریکا میں کروناوائرس کے مریضوں کی تعداد 3لاکھ سے تجاوز کرگئی ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL Then ARYNEWSOFFICIAL اگر جہانگیر ترین،علیم خان اور خسرو بختیار جیسے لوگوں کو حکومت میں لا کر لوٹ مار ہی کروانا تھا تو نوازشریف کو کیوں ہٹایا گیا،صاف ظاہر ہے کہ معاملہ کرپشن کا نہیں بلکہ پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوئی گھناونی سازش کی جا رہی ہے ARYNEWSOFFICIAL 😲
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 2880 ہوگئی، 45 جاں بحق - ایکسپریس اردوپنجاب میں 1163، سندھ 864، خیبر پختونخوا 372، بلوچستان 185، اسلام آباد 78، آزاد کشمیر 12 اور گلگت بلتستان میں 206 مریض
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »