ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1526 ہوگئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے کورونا وائرس کے مشتبہ و مصدقہ مریضوں کومیں رکھنے کے حوالے سے پالیسی جاری کردی ہے۔ ڈی جی ہیلتھ خیبر پختونخوا کے دفتر سے جاری پالیسی میں قرطینہ اور آئسولیشن کا طریقہ کار وضع کیا گیا ہے۔ صوبے بھر کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران سمیت اسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس، ایم ٹی آئی اسپتالوں کے میڈیکل ڈائریکٹرز اور قرطینہ کے انچارجز کو صوبائی ہیلتھ ڈائریکٹریٹ نے پالیسی ارسال کردی ہے۔، خصوصی طیارے میں ساڑھے چارٹن امدادی سامان لایاگیا ہے، جس میں 15 وینٹی لیٹر، ماسک اور دیگر طبی اشیا شامل...

سیکرٹری پرائمری صحت کیپٹن محمد عثمان نے بتایا کہ کورونا وائر س کے تصدیق شدہ مریض کے لوگوں سے میل ملاپ سے متعلق جاننے کے لئے کانٹیکٹ ٹریسنگ سٹم متعارف کرایا گیا ہے، اس عمل میں پی آئی ٹی بی کے علاوہ محکمہ تعلیم کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پانی گرم کرکے تھرماس میں رکھ لیں اور ہر ایک گھنٹے بعد آدھا کپ نیم گرم پانی نوش کریں ۔ وائرس سب سے پہلے گلے میں انفیکشن کرتا ہے اور وہاں سے پھیپھڑوں تک پہنچ جاتا ہے ۔ گرم پانی کے استعمال سے وائرس گلے سے معدے میں چلا جاتا ہے، جہاں وائرس ناکارہ ہوجاتا ہے۔ اس طرح دن میں ایک مرتبہ گرم بھاپ لینے سے سانس کی نالی اور سائینس کی بھی صفائی ہوجاتی ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Please Plz plz Change the word deaths to 'Shaheed', since we know as per our religion that, our Muslim brothers died from current epidemic as Shahuda & not wasted their lives.

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں 79 مزید افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد 1495 ہوگئیپاکستان کے کس صوبے میں اب تک کتنے کیسز سامنے آچکےہیں؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates COVID19 CoronavirusPakistan Kp 188
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پنجاب میں کیسز 500 سے تجاوز کر گئے، تعداد 1465 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں مزید73افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد1252 ہوگئیآج کونسے شہروں میں کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaInPakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1373ہوگئیملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1373ہوگئی Read News PakistanDay2020 CronaVirus CronavirusPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں مزید افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد 1408ہوگئیکس صوبے میں تعداد کتنی ہوگئی۔۔۔؟ تفصیلات یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد1373 ہوگئیپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد1373 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد سندھ کے متاثرین سے تجاوز کر کے 490 ہوگئی جبکہ ملک بھر میں کورونا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »