ملک کےسارےچورکابینہ میں بیٹھےہوئےہیں:شاہدخاقان عباسی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کےسارےچورکابینہ میں بیٹھےہوئےہیں:شاہدخاقان عباسی PMLN SKhaqanAbbasi ImranKhanPTI PTIofficial pmln_org GovtofPakistan

مسلم لیگی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پنجاب میں افسران پیسےدے کرعہدوں پرتعینات ہوتےہیں، وزیراعظم دھمکیاں دیناشروع کردیں توملک کاکیاہوگا۔انہوں نے کہاکہ ملک کےسارےچورکابینہ میں بیٹھےہوئےہیں.حکومت کی خاصیت ہےپتہ نہیں چلتاخودنکلےیانکالےگئے.

شہزاد اکبربتائیں ساڑھے 3 سال میں کون سےثبوت اکٹھےکیے۔سابق وزیراعظم نے کہاکہ ساڑھے 3 سال بعدپتہ چلابچہ نالائق تھا، شہزاد اکبربتائیں عمران خان نےنکالایاخوداستعفیٰ دیا، شہزاداکبرلمبی لمبی پریس کانفرنسزکرتےتھے، شہزاداکبربتائیں عہدے سے پہلےاوربعدمیں کتنےاثاثےہیں۔مسلم لیگی رہنما نے کہاکہ شہزاداکبراپنےاثاثوں کی تفصیلات بھی بتائیں.شہزاداکبرکوان سوالات کاجواب دیناہوگاجوہم نےدیے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہزاد اکبر بتا دیں انہیں عمران خان نے نکالا ہے یا استعفیٰ دیا ؟ شاہد خاقان عباسیشاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر بتا دیں انہیں عمران خان نے نکالا ہے یا استعفیٰ دیا ؟ ساڑھے 3 سال بعد پتہ چلا بچہ نالائق تھا، اسے نکال دیا، شہزاد اکبر GovtofPunjabPK GovtofPakistan SKhaqanAbbasi president_pmln pmln_org GovtofPunjabPK GovtofPakistan SKhaqanAbbasi president_pmln pmln_org GovtofPunjabPK GovtofPakistan SKhaqanAbbasi president_pmln pmln_org اتری پنتلون عباسی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے بتادیا عمران خان چوروں کے سردار ہیں: شاہد خاقان عباسی11:08 AM, 25 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ساری کابینہ چور اور وزیر اسے کہتے ہیں ' چور وی تے چتر وی' تمہارا لیڈر لندن کیوں بھاگا؟؟؟ یہ اپوزیشن کے ڈاکوؤں کو کھلی چھوٹ ملنے کا نتیجہ ہے جب سب سے بڑا چور جرم ثابت ہونے پر بھی لندن بھاگ جائے تو چھوٹے چوروں کا حوصلہ تو بلند ہو گا ہی اور کرپشن بڑے گی۔ شہباز_کا_مقصود_چپڑاسی کھاتا_ہے_تو_لگاتا_بھی_ہے چوروں کو پڑ گیے مور مروں کو پڑ گیے ھور ھوگیا سب کا توڑ سردار تو سردار ھی ھوتا ھے نا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہزاد اکبر بتا دیں انہیں عمران خان نے نکالا ہے یا استعفیٰ دیا ؟ شاہد خاقان عباسینکالا ہے اپوزیشن پر امران کھان کی مرضی مطابق نہ بھونک پایا نہ کاٹ کھایا ' اس لئے نکال دیا کیوں توں پین دینی اے تم کیا اکھاڑ لو گے عمران خان کا پہاڑی چھترے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اداکار و ہدایت کار شمعون عباسی نے اپنی سابق اہلیہ اور اداکارہ حمائمہ ملک کو مفیدمشورہ دیدیاکراچی (ویب ڈیسک) ہدایت کار و اداکار شمعون عباسی نے اپنی سابقہ اہلیہ اور اداکارہ حمیمہ ملک کو کام پر توجہ دینے کا مشورہ دے دیا۔ ایک یوٹیوب پروگرام میں گفتگو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا میں مہنگائی میں ہوش ربا اضافہ، معاشی ایمرجنسی نافذجنوبی ایشیا کا جزیرہ نما ملک سری لنکا بدترین معاشی بحران کا شکار ہے، ملک میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں 287 فیصد تک اضافہ ہو چکا ہے۔ Imran khan: Aakbar84 ImranKhanPTI ye hai tumhari tabdeeli isteefa do or ghar jao Jald insafies and PDM or un k hami sahafi b like
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کرونا وائرس کیسز کی یومیہ شرح میں دن بدن اضافہملک بھر میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے، کرونا کی بلند ترین یومیہ شرح کراچی میں دیکھی جارہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »