ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 1 ارب ڈالرسے تجاوز کرگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 1 ارب ڈالرسے تجاوز کرگیا ARYNewsUrdu

اسلام آباد : پاکستانی کپیٹل مارکیٹس میں غیرملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافےکارجحان ریکارڈ کیا جارہا ہے اور ٹی بلزمیں غیرملکی سرمائے کا حجم ایک ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی حکومتی بانڈزمیں غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ غیرملکیوں کی ٹی بلزمیں سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا، یکم جولائی سے اب تک غیرملکی سرمایہ کاروں نے ایک ارب سات کروڑبیس لاکھ ڈالرکے ٹی بلزخریدے، سرمایہ کاروں میں بڑی تعداد امریکی اوربرطانوی مالیاتی اداروں کی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق صرف نومبرمیں ٹی بلزمیں غیرملکی سرمایہ کاری کاحجم تریسٹھ کروڑدس لاکھ ڈالررہا ، شرح سود میں اضافے اور مارکیٹ بیسڈ ایکس چینج ریٹ کے باعث ٹی بلزغیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے پرکشش ہوگئے ہیں۔مزید پڑھیں :یاد رہے چند روز قبل اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار میں بتایا گیا کہ جولائی تا اکتوبر براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم پینسٹھ کروڑ ڈالر رہا، جو گزشتہ سال اسی عرصے میں انیس کروڑانیس لاکھ ڈالرتھا، غیرملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافے کے باعث پاور سیکٹرمیں خاطر خواہ سرمایہ کاری دیکھنے...

اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا اکتوبرمیں غیرملکی سرمایہ کاری کاحجم دس کروڑاناسی لاکھ ڈالر رہا جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں غیرملکی سرمایہ کاری میں ایک سوچھ فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ اعداد و شمار کے مطابق جولائی تااکتوبر پورٹ فولیو سرمایہ کاری کاحجم ایک کروڑ چھپن لاکھ ڈالر رہا، سب سے زیادہ سرمایہ کاری ناروے سے آئی جبکہ دوسرے نمبر پر چین ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلوبل فنڈز کا پاکستان میں سرمایہ کاری 300 ملین ڈالر تک لے جانے کا اعلاناسلام آباد : وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں گلوبل فنڈز نے پاکستان میں جاری سرمایہ کاری 300 ملین ڈالر تک لے جانے کا اعلان کردیا ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین نے پاکستان میں مزید سرمایہ کاری سے ہاتھ کھینچ لیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شنگھائی نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے 35 نئے مراکز کا اعلان کر دیاشنگھائی نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے 35 نئے مراکز کا اعلان کر دیا Shanghai Announced ForeignFundedResearchAndDevelopmentCenters RegionalHeadquarters MultinationalCorporations
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں نومبر کے آخری ہفتے میں سردی کی لہر میں اضافے کا امکانکراچی میں نومبر کے آخری ہفتے میں سردی کی لہر میں اضافے کا امکان Karachi WeatherUpdates Winters ColdWeather WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک سے ملک میں تجارت اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہوں گے. صدر ڈاکٹر عارف علویسی پیک سے ملک میں تجارت اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہوں گے. صدر ڈاکٹر عارف علوی CPEC Trade Investment ArifAlvi PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ماضی میں کب اور کس نے ’ٹین ایج‘ میں ڈیبیو کیا؟ - Opinions - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »