ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم زیادہ تر گرم اور مرطوب رہے گا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم زیادہ تر گرم اور مرطوب رہے گا WeatherUpdates WeatherForecast HotWeather SummerSeason WeatherPK metoffice

۔تاہم با لائی خیبرپختونخوا، وسطی/جنوبی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، سندھ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہےمقبوضہ کشمیر کے بارے میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، جموں،Leh، پلوامہ، اننت ناگ ،اسلام

آباد،شوپیاں اور بارہ مولہ میں مطلع جزوی طور پر ابرآلودرہنے اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔آج صبح سرینگر میںدرجہ حرارت18ڈگری سینٹی گریڈ ، جموں27،پلوامہ اوراننت ناگ 16، شوپیاں اوربارہ مولہ 17 اور Leh میں سات ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کے الیکٹر ک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے: پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کراچی کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر قائد میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک کی ظالمانہ اجارہ داری ختم کرنے کے لیے اس کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بارش کے موسم میں بجلی کے کھمبوں، ٹوٹی تاروں سے دور رہیں، کے-الیکٹرکترجمان کا کہنا تھا کہ کے-الیکٹرک کی موبائل ٹیمیں بجلی سے متعلق بروقت امداد اقدامات کے لیے ہمہ وقت مصروف ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار جاری ملک میں کیسز اور اموات میں مزید اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 ہزار 191 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ 93 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔نیشنل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہبی بی سی کو ملنے والے نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو بڑے شہروں، لاہور اور کراچی میں گذشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں برس جون میں کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے چھوٹے، بڑے شہروں میں لوڈ شیڈنگ سے عوام پریشانشارٹ فال زیرو لیکن بجلی کی لوڈشیڈنگ پھر  بھی جاری، ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں لوڈ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مون سون: ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتاسلام آباد: محکمہ موسمیات کےمطابق خیبرپختونخوا، بالائی/وسطی پنجاب، اسلام آبا د، کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ کشمیر،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »