ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم ابرآلودرہنے کاامکان ہے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم ابرآلودرہنے کاامکان ہے Read News Weather WeatherPK pid_gov MoIB_Official CloudyWeather

۔تاہم بلوچستان، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں دور، دور تک جبکہ بالائی خیبرپختونخوا ، جنوبی پنجاب اور سندھ میں کہیں کہیں گرج چمک ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔پنجاب اوربالائی سندھ کے بعض میدانی

علاقوں میں بھی صبح کے اوقات میں ہلکی دھندچھائی رہے گی۔آج صبح ریکارڈکیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارتاسلام آباد آٹھ ڈگری سینٹی گریڈلاہور دسکراچی بیسپشاور دسکوئٹہ پانچگلگت منفی دومری چاراورمظفرآباد تین ڈگری سینٹی گریڈ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دعا منگی کے اغوا کے پیچھے عسکریت پسند گروہ کے ہونے کا شبہ - Pakistan - Dawn Newsطالبان پر ڈالو اور جان چھڑا لو آسان حل ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں سونے کے نرخ میں اضافہ - ایکسپریس اردوعالمی منڈی میں اضافے کے سبب سونے کی ملکی قیمت میں اضافہ ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کے ملک سے باہر قیام کی مدت مکملنواز شریف کے ملک سے باہر قیام کی مدت مکمل NawazSharif ForeignStay TimePeriod pmln_org MedicalTreatment pmln_org SO WHAT ?NAWAZ IS SUFFERING FRM DIFFERENT R DIAGNOSING THE AILMENT
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق اسٹارز ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کے بے تابی سے منتظر - ایکسپریس اردویہ سیریز ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کے ساتھ اہم ترین فارمیٹ کے مستقل انعقاد کا سبب بھی بنے گی، معین خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گاملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا WeatherUpdates ColdWeather Winters WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورخشک رہے گاملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا WeatherUpdates ColdWeather Winters metoffice WeatherPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »