ملک کے چھوٹے، بڑے شہروں میں لوڈ شیڈنگ سے عوام پریشان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کے چھوٹے، بڑے شہروں میں لوڈ شیڈنگ سے عوام پریشان Loadshedding

شیڈنگ کے باعث عوام پریشان ہے۔پنجاب میں بھی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوگیا ہے جب کہ بلوچستان میں شدید گرمی کے باوجود کوئٹہ میں 6 گھنٹے اور دیگر علاقوں میں 12 سے 18 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔ خیبرپختونخوا میں شہری علاقوں میں 3 اور دیہی علاقوں میں 13 گھنٹوں تک بجلی غائب رہنے لگی۔.

شیڈنگ کے باعث عوام پریشان ہے۔پنجاب میں بھی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوگیا ہے جب کہ بلوچستان میں شدید گرمی کے باوجود کوئٹہ میں 6 گھنٹے اور دیگر علاقوں میں 12 سے 18 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔ خیبرپختونخوا میں شہری علاقوں میں 3 اور دیہی علاقوں میں 13 گھنٹوں تک بجلی غائب رہنے لگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے مختلف شہروں میں بارش، گرمی سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے) ملک کے مختلف شہروں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، گرمی سے مرجھائے چہرے کھل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں بارش، گرمی سے مرجھائے چہرے کھل اٹھےلاہور: (دنیا نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، گرمی سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے، تلہ گنگ میں گھرکی چھت گرنے سے معصوم بچی جاں بحق ہو گئی، دادی اور پھوپھی زخمی ہوگئی، کئی علاقے زیرآب آ گئے، سینکڑوں فیڈرز ٹرپ کرگئے، کراچی ،ٹھٹھہ،بدین اور حیدر آباد میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

منصوبہ بندی کے بغیربڑے شہروں کے پھیلائونے پیچیدہ شہری مسائل کو جنم دیا:وزیراعظممنصوبہ بندی کے بغیربڑے شہروں کے پھیلائونے پیچیدہ شہری مسائل کو جنم دیا:وزیراعظم PMImranKhan PTIGovernment Cities Development pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صبح9بجےکی ہیڈلائنز:ملک ميں مون سون بارشوں کی انٹری،کئی شہروں میں جل تھلصبح9بجےکی ہیڈلائنز:ملک ميں مون سون بارشوں کی انٹری،کئی شہروں میں جل تھل SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں کل سے بارشوں کی پیشگوئی - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »