ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 271 میگاواٹ پر پہنچ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بجلی کا شارٹ فال 25 ہزار 271 میگاواٹ تک پہنچ چکا ہے ۔ نجی ٹی وی ہم

اسلام آباد ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بجلی کا شارٹ فال 25 ہزار 271 میگاواٹ تک پہنچ چکا ہے ۔

نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع پاور ڈویژن کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اس وقت ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 20 ہزار 229 میگاواٹ ہے جبکہ بجلی کی طلب 25 ہزار 500 میگاواٹ ہے ۔ سرکاری تھرمل پلانٹس ایک ہزار190 میگاواٹ بجلی پیدا کررہے ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پانی سے 5 ہزار 940 میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے جبکہ نجی شعبے کے بجلی گھروں کی مجموعی پیداوار 9 ہزار 858 میگاواٹ ہے ۔ ونڈ پاور پلانٹس 689 میگاواٹ اور سولرپلانٹس سے پیداوار 120 ہے ، بگاس سے چلنے والے پلانٹس 156 میگاواٹ بجلی پیدا کررہے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو یاسین ملک کا کیس لڑنے میں مدد کریں، اہلیہ مشعال ملک - ایکسپریس اردویاسین ملک کے وکیل کو برین ہیمریج ہوگیا اور عدالت نے 25 مئی کو انہیں سزا سنانے کی تیاری کرلی ہے، اہلیہ Hahahhahahha madad r bilawal tk271 اس کی اپنی پھٹی پڑی ہے,
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج کا اعلانشیریں مزاری کو غیرقانونی طور پر حراست میں لینے پر پارٹی کے کارکنان پاکستان بھر میں آج شام احتجاج کریں گے، اسد عمر تفصیلات جانیے: DailyJang ShireenMazari کیا احتجاج کی قیادت عمران خان صاحب کریں گے؟؟؟ Unconstitutional Action of Government Agencies in Pakistan: It is a case of kidnapping of an excellent academician and human rights activists, a highly educated honourable lady, holder of doctrate (PhD) and very decent personality. We Condemn This Action Of Imported Government. اگر شیریں مزاری نے کوئی جرم نہیں کیا تو وہ کیوں ڈر رہی ہیں؟ 40 ہزار کنال سرکاری زمین کا کیس ہے وہ عدالتوں میں پیش کیوں نہیں ہو رہی تھیں؟ کیا وہ قانون سے بالاتر ہیں ؟ پی ٹی آئی ان کی گرفتاری پر احتجاج اور گرفتاری کو سیاسی کیوں بنا رہی ہے؟ریاست مدینہ میں قانون یکساں لاگو ہوتا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا شیریں مزاری کی گرفتاری کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان - ایکسپریس اردوملک بھر میں کارکنان کو پرامن اور بھرپور احتجاج کی ہدایات دے دیں، اسد عمر یاد ماضی۔۔۔۔۔۔ ایساخوشی محسوس کرتی ہے جیسا انڈیا جیل یا اسرائیلی جیل سے واپسی پر ویکٹری کا نشان بنا رہے ہے، 2 3 گھنٹے حوالات کے منہ پر سوالیہ نشان جس طرح شریف فیملی اور بے گناہ صحافی تفشیش کے بے غیر غیر قانونی طور پر بند کر پی ٹی آئی والے خوشیاں منا رہے تھے 🙏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دسویں جماعت کی طالبہ کا اغوا: لاہور ہائیکورٹ کا آج ہی بازیاب کرانے کا حکمدسویں جماعت کی طالبہ کا اغوا: لاہور ہائیکورٹ کا آج ہی بازیاب کرانے کا حکم ARYNewsUrdu Very sad news Topi drama of LHC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا لانگ مارچ کا اعلان وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کا سخت رد عملتحریک انصاف کا لانگ مارچ کا اعلان ، وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کا سخت رد عمل Sakht rada amal ghr baith ka dai پیسوں سے منحرف اراکین کو خرید کر نا جائز طریقہ سے حکومت بنانا آئینی اقدام ہے ؟ 🙄 Like we care !! 🖐🖐 امپورٹڈ_حکومت_منظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

معروف اداکار کا 14 سال بعد ڈرامہ 'تارک مہتا کا الٹا چشمہ' چھوڑنے کا فیصلہبھارتی مشہور ڈرامہ تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار نے 14 سال بعد ڈرامہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ Islam zinda hota hai Her karbla kay baad
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »