ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 7ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا

28/06/2022 9:00:00 PM

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 7ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 7ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے 7 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا ،گزشتہ روز شارٹ فال 6 ہزار 238 میگاواٹ تھا۔ پاور ڈویژن کے مطابق بجلی

اسلام آ باد (آئی این پی ) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے 7 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا ،گزشتہ روز شارٹ فال 6 ہزار 238 میگاواٹ تھا۔پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی پیداوار 21 ہزار 7 سو میگاواٹ اورطلب 29 ہزار 2 سو میگاواٹ ہے، ملک کے مختلف علاقوں میں 16 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جاری ہے، واضح رہے کہ نیشنل الیکٹرانک اینڈپاور ریگولیٹر اتھارٹی (نیپرا )نے ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے، اس فیصلے سے صارفین پر 113 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔

مزید پڑھ:
Daily Pakistan »

Imran Khan Important Decisions | Zartaj Gul Exclusive Interview | PDM Negotiation Failed

Imran Khan Important Decisions | Zartaj Gul Exclusive Interview | PDM Negotiation Failed | Makhdoom Shahabuddin#ImranKhan #ZartajGul #MakhdoomShahabuddin #a... مزید پڑھ >>

ہرگھنٹے بعد لوڈشیڈنگ کا پوچھنے والی مریم نواز گشتی اب کہاں پھدا مروا رہی ہے اور ساتھ اس کی کنیزیں

گرمی کی لہر بجلی کا شارٹ فال بڑھ گیاذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 500 میگا واٹ ہو گیا،بجلی کی مجموعی پیداوار 21 ہزار 700 میگاواٹ اور طلب 29 ہزار 200 میگاواٹ ہے،ملک بھر کے

بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ ملک بھرمیں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے تک ہو گیابجلی کا شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ، ملک بھرمیں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے تک ہو گیا Pakistan Loadshedding LoadsheddingUpdates inflation pakistaneconomiccondition PakistanEconomy PMLNGovt

بجلی مزید مہنگی: بجلی کی فی یونٹ قیمت میں7 روپے سے زائد کاا ضافہبجلی مزید مہنگی: بجلی کی فی یونٹ قیمت میں7 روپے سے زائد کاا ضافہ Pakistan PriceHike ElectricityPriceHike Inflation pakistaneconomiccondition PakistanEconomy

ملک بھر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ،کراچی میں شہری احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئےشہر میں گزشتہ روز تین ہٹی ، صدر پریڈی اسٹریٹ، جوبلی مارکیٹ ، شاہ فیصل کالونی اور ماڑی پور سمیت 14 مقامات پر احتجاج کیاگیا Har jagah ahtjaj hona chahye Mulk ka bera gark kr dya is gourment na Wo pochna thaa shobaz kder gyaa MaryamNSharif

حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرادی، 7 روپے 90 پیسےفی یونٹ مہنگی

بجلی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا جھٹکا۔گیس بھی مہنگیایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ،قیمت 200 روپے فی کلو سے بڑھ کر 210 روپے ھو گئی۔

Jun 28, 2022 | 14:41:PM اسلام آ باد (آئی این پی ) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے 7 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا ،گزشتہ روز شارٹ فال 6 ہزار 238 میگاواٹ تھا۔ پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی پیداوار 21 ہزار 7 سو میگاواٹ اورطلب 29 ہزار 2 سو میگاواٹ ہے، ملک کے مختلف علاقوں میں 16 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جاری ہے، واضح رہے کہ نیشنل الیکٹرانک اینڈپاور ریگولیٹر اتھارٹی (نیپرا )نے ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے، اس فیصلے سے صارفین پر 113 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔ مزید : .مختلف علاقوں میں 16 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ جاری ہے اور اسلام آباد میں بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری تاحال جاری ہے۔ Share.ہے۔تفصیلات کے مطابق گرمی کی شدت بڑھنے سے ملک میں بجلی کی قلت بھی بڑھ گئی ہے، جس کے بعد ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا ہے۔پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں توانائی بحران برقرار ہے، ملک میں بجلی کی کل طلب 29 ہزار 200میگاواٹ اور بجلی کی مجموعی پیداوار 21 ہزار 700 میگاواٹ ہے جبکہ بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 500 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں 16 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، دیہات اور زیادہ نقصانات والے علاقوں میں شارٹفال اس سے زیادہ ہے، گرمی بڑھنے سے دن کے اوقات میں شارٹفال میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔اس کے علاوہ کراچی کے علاقے گڈاپ سٹی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے تک بڑھ گیا ہے،جبکہ  شاہ فیصل کالونی، ملیر، سرجانی ٹاؤن، جہانگیر روڈ، گلستان جوہر، گارڈن، سلطان آباد،  کالا پل سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے اور شہر کے اکثر علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 4 سے 14 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے۔دوسری جانب پنجاب کےمختلف شہروں میں بھی 6 سے8 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے جب کہ دیہات میں بجلی چندگھنٹے ہی آتی ہے۔.مطابق بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ مئی کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا جو کہ صارفین سے جولائی کے بل میں وصول کیا جائے گا۔ شیئر کریں:.