ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا مزید تفصیلات: ARYNEWSURDU

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دسمبر کیلئے ایل پی جی 11 روپے 79 پیسے فی کلو مہنگی کی گئی ہے جس کے بعد فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 215 روپے 95 پیسے ہوگئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اس اضافے کے بعد ایل پی جی کا 11 اعشاریہ 8 کلو کا گھریلو سلنڈر مجموعی طور پر 139 روپے 13 پیسے مہنگا کردیا گیا ہے اور اب ایل پی جی کے 11.8 کلو کے گھریلو سلنڈرکی قیمت 2548 روپے 29 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

CMShehbaz knjri k bchy

ImranRiazKhan

پہلے ہی 230 پہ بک رہی ہے، کوئی پوچھتا نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غریب کیلئے ایک اور پریشانی، ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے فی کلو اضافہاسلام آباد: (دنیا نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے غریب کیلئے ایک اور پریشانی پیدا کرتے ہوئے ایل پی جی کی قیمت میں 12روپے فی کلو اضافہ کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں کمی کے باوجود سونے کی قیمت میں اضافہکراچی: (ویب ڈیسک) عالمی منڈی میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سب میرین کیبل میں خرابی دور، پاکستان میں متاثرہ انٹرنیٹ سروس مکمل بحالملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی سروسز مکمل طور پر بحال ہیں: ترجمان پی ٹی سی ایل Marine cable khany waly lanti retire hogya Zameer. Baech. Baech. Kar. Geo. Lefafey. Ley. Ley. Kar. Geo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فوج کو آپ جیسا سربراہ ملنا اللہ تعالی کا خاص فضل ہے، وزیراعظم کا آرمی چیف کو فون - ایکسپریس اردوہمیں پورا یقین ہے آپ کی قیادت میں آرمی کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور دفاع وطن کی قوت میں مزید اضافہ ہوگا، شہباز شریف What a polish 🍒👅😅 بوٹ پالش شروع ھوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 61 ہزار 600 روپے ہوگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 61 ہزار 600 روپےکا ہوگیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »