ملک میں مصدقہ کورونا مریضوں کی تعداد2450 تک پہنچ گئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں مصدقہ کورونا مریضوں کی تعداد2450 تک پہنچ گئی Pakistan CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus pid_gov MoIB_Official KPKUpdates dpr_gob GOPunjabPK

مریضوں کی مجموعی تعداد دوہزار چار سو پچاس تک پہنچ گئی ہے۔تازہ ترین سرکاری اعدادو شمار کے مطابق اس مرض کی وباء پھوٹنے سے اب تک پینتیس افراد جاں بحق اور ایک سو چھبیس مریض صحت یاب ہوئے جبکہ دس مریضوں کی حالت تشویشناک

ہے۔ پنجاب میں کوروناوائرس کے مریضوں کی کل تعداد نو سو بیس ہے، سندھ میں سات سو تراسی، خیبرپختونخوا میں تین سو گیارہ، بلوچستان میں ایک سو انہتر ، اسلام آباد میں ارسٹھ،گلگت بلتستان میں ایک سو نوے اور آزاد کشمیر میں نو ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pid_gov MoIB_Official KPKUpdates dpr_gob GOPunjabPK محترم جناب وزیراعظم پاکستان عمران خان صاحب خدارا جہاں آپ غریب مزدوروں کے لئے اتنے فکرمند ھیں وھاں اپ کے زیر ادارت ادارے ایرا میں 56 ملازمین کو زبردستی کام سے روکا ھوا ھے اور 7 مہینوں کی تنخواہ بھی واجب الادا ھے مشکل کی اس گھڑی میں غریب ملازمین کا ساتھ دینے کی درخواست ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کا زور برقرار، ملک بھر میں 2450 افراد میں وائرس کی تصدیق
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ترکی میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ، دنیا کے ٹاپ ممالک میں شامل ہوگیاانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر کی طرح برادر اسلامی ملک ترکی میں بھی کورونا وائرس نے نظام زندگی کو مفلوج کردیا ہے، متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ملک میں 2286 افراد متاثر، 32 اموات، 100 سے زائد صحتیاب - Pakistan - Dawn Newsجھوٹ اتنا بولو کہ سچ لگنے لگے۔۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 2423 ہو گئی، 35 افراد جاں بحقملک بھر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 2423 ہو گئی، 35 افراد جاں بحق Pakistan Coronavirus Count Rises Covid_19 pid_gov CoronaInPakistan CoronavirusPandemic
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2071 ہوگئی - ایکسپریس اردوملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2071 ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2104 ہوگئی - ایکسپریس اردوتمام اداروں میں بائیو میٹرک حاضری کا استعمال ترک کر دیا جائے، ڈاکٹر ظفر مرزا مزید پڑھئے :
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »