ملک میں کورونا وائرس کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں کورونا وائرس کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری COVID19 pakistan

اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے چھ سو پچھتر نئے کیسز ریکارڈ کئے گئے جبکہ پندرہ افراد اس مہلک وائرس سے جاں بحق ہوئے۔ ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد دو لاکھ اکیاسی ہزار ایک سو چھتیس ہوگئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے تازہ اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے چھ سو پچھتر نئے کیسز ریکارڈ کئے گئے۔ ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 81 ہزار 136 ہوگئی ہے۔ سندھ میں اب تک کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد 1 لاکھ 22 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ پنجاب میں 93 ہزار 571، خیبر پختونخواہ میں 34 ہزار 324، بلوچستان میں 11 ہزار سات سو اسی۔ اسلام آباد میں 15 ہزار 122، گلگت میں 2218 اور آزاد کشمیر میں 2105 ہو گئی۔ چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے مزید 15 اموات ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 6014 ہوگئی ہے۔

کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد کم ہوکر 20 ہزار 836 رہ گئی۔ کورونا کے 2 لاکھ 54 ہزار 286 مریض صحتیاب ہوگئے۔ ملک میں چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 11915 ٹیسٹ کئے گئے۔ ملک میں ابتک 20 لاکھ 44 ہزار کے قریب ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں۔ ملک بھر میں کورونا کے 165 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کیسز میں واضح کمی، وائرس سے 15 افراد جاں بحق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری، 90 فیصد مریض صحتیاب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وبا میں کمی؛ ملک بھر میں بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال - ایکسپریس اردوبینک پیر تا جمعرات صبح 9:30 سے شام 5:30 جب کہ جمعے کو صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوسووا کے وزیر اعظم میں کورونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردوکوسووا میں 9 ہزار افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 280,461ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک کروڑ چوراسی لاکھ ہوگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک کروڑ چوراسی لاکھ ہو گئی ہے جبکہ وبا سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »