ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 450 پچاس روپے کم ہوگئی

28/01/2022 4:46:00 PM

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 450 پچاس روپے کم ہوئی ہے۔...

Gold Per Tola, Daily Jang

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 450 پچاس روپے کم ہوگئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 450 پچاس روپے کم ہوئی ہے۔...

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 450 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 26 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 386 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 8 ہزار 153 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 28 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 784 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید پڑھ:
Daily Jang »

Benaqaab 23, September 2022 | AbbTakk | AB1

#AbbTakk #BeanaqaabBenaqaab 23, September 2022 | AbbTakk | AB1Welcome to AbbTakk’s Official Channel where we bring the latest news, events and topics affecti... مزید پڑھ >>

سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں کمی -عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے اثرات سعودی گولڈ مارکیٹ پربھی پڑے، ڈالر کی قدر میں اضافے اور امریکی سرکاری بانڈز کے منافع کی

محکمہ موسمیات کی آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئیلاہور: محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 550 روپے کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 126600 روپے ہوگئی

فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑی کمیGold is out of reach of common people.

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ سنگین: مثبت کیسز کی شرح 11.91 فیصد تک جاپہنچیShow me the details? I'm a Pakistani & Want to know that Allah kher kary Ye darama ab pori zindagi chalta rhyga or hum jeson ko ye unchi or bardi alli shan kursiyon par bethny waly bewaquf banty rhngy enko to koi farq ni prta lock down sy lekin hum jesy ghareb log mar jaty bhok sy karobar bnd hny sy nuqsan srf ghareb ko uthana prta hy

آئندہ 2 ماہ ملک میں دہشتگردی میں اضافے کا خدشہ ہے: شیخ رشیدوفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک کا فائدہ اسی میں ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان ایک صفحے پر ہوں، پاکستان میں دہشت گردوں کے خلاف لڑنے اور معلومات اکٹھی کرنے کا نظام کافی بہتر ہے، آئندہ 2 ماہ تک ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافے کا خدشہ ہے، دہشت گردی کی اس تازہ لہر پر قابو پا لیا جائے گا۔ کیا تم چھنکنا بجانے کے لیۓ آۓ ہو- کیا پولیس اور فوج چھٹی گئ ہے؟ مارچ رکوانے کا بہانہ ہے! Han g inko pehly he khabar hoti hai دبئی میں میٹرو سے باہر جھانکا، صرف بلڈنگز، گورے کالے۔۔۔لاہور میں باہر جھانک کے مزہ آ گیا۔۔کہیں ٹوٹی اینٹیں، کہیں دھوتی جھاڑتا بابا۔۔۔کلچر، زندگی۔ پشاور کے لوگ تو نسوار پھینکنے کو ڈرم ڈھونڈتے، یہ کلچر دور کی بات۔ اس دور میں ڈیفالٹر اور دہشت گردی کی باتیں ہی ہوسکتی۔ بزدار زندہ باد

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بینکوں کو 600 ارب روپے فراہم کردیے ہیں۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 450 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 26 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 386 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 8 ہزار 153 روپے ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 28 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 784 ڈالر فی اونس ہے۔ تجارتی خبریں سے مزید .شرح بڑھ جانے پر سونے کے نرخ کم ہوئے ہیں۔ محفوظ اثاثوں کی امریکی وفاقی کونسل کے چیئرمین جیروم پاول نے عندیہ دیا تھا کہ مارچ میں منافع کی شرح بڑھ جائے گی۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق مملکت میں جمعرات کو گولڈ مارکیٹ کھلنے پر سونے کے نرخ نسبتاً بڑھے ہوئے تھے چوبیس قیراط ایک گرام سونا 219.موسم خشک رہے گا۔ گلگت بلتستان میں سردی کی شدت برقرار ہے، بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی کئے درجے نیچے ہے۔ بلوچستان میں کوئٹہ اور قلات میں موسم شدید سرد رہنے کی پیشگوئی ہے۔ شیئر کریں:.- فوٹو:فائل کراچی:  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 33 ڈالر کی کمی سے 1812 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 550 روپے اور 472 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 126600 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 108539 روپے ہوگئی۔ تاہم اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1450 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1243.