ملک میں کوئی غیر یقینی صورتحال نہیں: تھنک ٹینک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: شریف برادران خصوصاً شہباز شریف کی لندن سے واپسی کا امکان کیا ہے ؟ مریم نواز کب چپ کا روزہ توڑیں گی ؟ ن لیگ کا حکومت کیخلاف جارحانہ رویہ کیوں رہا ؟ پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی تقسیم کا سدباب ہوسکے

گا ؟۔ر نے میزبان سید ہ عائشہ ناز سے پروگرام تھنک ٹینک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں کوئی غیر یقینی صورتحال نہیں ہے، تمام معاملات ٹھیک جا رہے ہیں، ن لیگ اپنے ٹکٹ کٹوا کر لندن پہنچ چکی ہے، کئی باقاعدہ عدالتوں سے اجاز ت لیکر گئے ہیں، نواز شریف کے جانے سے پہلے جورپورٹس آرہی تھیں ، ان سے لگتا تھا کہ جیسے میڈیکل ایمر جنسی لگنے والی ہے لیکن وہاں جانے کے بعد وہ صورتحال ختم ہوگئی، ن لیگ والوں کو لندن کے ایک ایسے راستے کا پتہ ہے کہ ان کی آنکھیں بھی بند کر دیں تو یہ وہاں پہنچ جائیں گے، ن لیگ اس وقت...

ایڈیٹر سلمان غنی نے کہا کہ سیاسی قوتوں پر اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں، اس وقت آٹے کے بحران پر سیاسی جماعتوں میں لاتعلقی پائی جاتی ہے۔ آج کل پاکستان کے جو حالات ہیں ہر آنیوالے دن میں مسائل بڑھ کر سامنے آرہے ہیں لیکن نہ حکومت کو مسائل کا ادراک ہے اور نہ اپوزیشن عوام کی زبان بن کر سامنے آرہی ہے، ن لیگ میں جتنی بھی غیر یقینی صورتحال ہو لیکن ان کا ایک بھی قومی یا صوبائی اسمبلی رکن ن لیگ سے ٹوٹ نہیں سکا اور کسی نے بھی نواز شریف یا شہباز شریف کی قیادت پر عدم اعتماد کا اظہار نہیں...

ماہر سیاسیات ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا کہ یہ نہیں کہا جاسکتا کہ ن لیگ ختم ہوجائیگی، یہ قائم تو رہے گی لیکن ن لیگ اس وقت تحریک انصاف کا متبادل نہیں ہے، ن لیگ کے صوبے یا وفاق کی سطح پر آنے کا کوئی امکان نہیں ہے، اس وقت ن لیگ کو اندرونی مسائل ہیں، ایک قیادت کا مسئلہ ہے اور دوسرا سمت کا مسئلہ ہے، ن لیگ کی اصل قیادت لندن بیٹھی ہوئی ہے، اس وجہ سے پچھلے دنوں سے مختلف ن لیگی رہنمائوں کی تقریروں سے پتہ چلتا ہے کہ اب سوال یہ پیدا ہو رہا ہے کہ اس پارٹی کو لیکر شہباز شریف چلیں گے، مریم نواز چلیں گی یا کوئی...

اسلام آباد سے دنیا نیوز کے بیورو چیف خاور گھمن نے کہا کہ لندن میں سیاستدان ملیں گے تو تبصرہ بھی ہوگا، مسلم لیگ ن کی تاریخ دلچسپ ہے، نواز شریف کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کے بعد عملیت پسندی شروع ہوتی ہے، جب نواز شریف وزیر اعظم بنے تو انہوں نے پرویز الٰہی کی جگہ شہباز شریف کو وزیر بنا دیا، پھر مشرف دور میں ماریں جاوید ہاشمی نے کھائیں اور اپوزیشن لیڈر چودھری نثار کو بنا دیا، پھر جب چودھری نثار نے سمجھانے کی کوشش کی تو مریم نواز کی مانی گئی اور چودھری نثار سائیڈ لائن ہوگئے۔ اب پوری شریف فیملی باہر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میں آج سے ڈائیٹنگ شروع کر رہا ہوں، کیونکہ آٹا تو ویسے بھی نہیں مل رہا..!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں آٹے کی قیمت میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ جاریلاہور،کراچی،اسلام آباد،پشاور اور کوئٹہ میں 20 کلو چکی کا آٹا کتنے میں فروخت ہورہا ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates flour Lahore 58
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200روپے اضافہملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200روپے اضافہ Pakistan Market Gold Prices Increased pid_gov Pid_Lahore GovtOfPunjab
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی بانڈز میں غیر ملکی سرمایہ کاری 2 ارب 25کروڑ ڈالر تک جا پہنچیکراچی : ملکی تاریخ میں پہلی بارحکومتی بانڈزمیں ایک ہی روز میں ریکارڈ سرمایہ کاری ہوئی ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جسٹس منظوراحمد ملک کی سربراہی میں انسداد دہشتگردی عدالتوں کے ججوں کااجلاس آج ہوگالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں انسداد دہشتگردی عدالتوں کے ججوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گاملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا WeatherUpdates ColdWeather Winters WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں حالیہ بارشوں اور برفباری سےاموات 105 ہوگئیںملک بھر میں حالیہ بارشوں اور برفباری سےاموات 105 ہوگئیں Pakistan WeatherAlert Forecasting WeatherUpdates Snowfall Casualties pid_gov Pid_Lahore KPKUpdates WeatherPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »