ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا WeatherUpdates ColdWeather Winters WeatherPK metoffice

مغربی بلوچستان، بالائی خیبرپختو نخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ شمال مغربی بلوچستان، بالائی خیبرپختو نخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہو سکتی ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد رہا۔ سب سے زیادہ سردی استور اور سکردو میں پڑی جہاں کا درجہ حرارت منفی آٹھ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں سونے کے نرخ میں اضافہ - ایکسپریس اردوعالمی منڈی میں اضافے کے سبب سونے کی ملکی قیمت میں اضافہ ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورخشک رہے گاملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا Read News WeatherPakistan pid_gov WeatherPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورخشک رہے گاملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا WeatherUpdates ColdWeather Winters metoffice WeatherPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق اسٹارز ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کے بے تابی سے منتظر - ایکسپریس اردویہ سیریز ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کے ساتھ اہم ترین فارمیٹ کے مستقل انعقاد کا سبب بھی بنے گی، معین خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم ملک کی دیگر درسگاہوں میں بھی ٹیکنالوجی پارکس بنانے کے لیے پرعزم ہیں:فردوس عاشقوزیراعظم ملک کی دیگر درسگاہوں میں بھی ٹیکنالوجی پارکس بنانے کے لیے پرعزم ہیں:فردوس عاشق Pakistan FirdousAshiqAwanTweets PMImranKhan pid_gov MoIB_Official TechnologyParks Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کھربوں کے اپارٹمنٹ میں بیٹھ کر عوام کے درد کی باتیں کررہےہیں،معاون خصوصی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »