Ashura, Muharramulharam, Muharram, Pakıstan

Ashura, Muharramulharam

ملک میں یومِ عاشور کے جلوس آج نکالے جائیں گے

شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کیا جائے...;

10.9.2019

کراچی ميں 10 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگا اور سخت حفاظتی حصار میں ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینیہ ایرانیاں پر اختتام پذیر ہوگا۔ جلوس میں آنے والے عزاداروں کی بڑی تعداد شاہ خراسان پہنچ گئی ہے Ashura MuharramUlHaram

شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کیا جائے...;

48 mins ago فوٹو: آن لائن ملک بھر ميں 10 محرم الحرام یوم عاشور پر کراچی سے خيبر تک ماتمی جلوس نکالے جائیں گے جس میں شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ جلوسوں کی کڑی نگرانی کےليے سيکيورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سيکيورٹی سنبھال لی ہے۔ کراچی ميں 10 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگا اور سخت حفاظتی حصار میں ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینیہ ایرانیاں پر اختتام پذیر ہوگا۔ جلوس میں آنے والے عزاداروں کی بڑی تعداد شاہ خراسان پہنچ گئی ہے۔ لاہور میں نثار حویلی سے برآمد ہونے والا شبیہہ ذوالجناح کا جلوس قدیمی و روايتی راستوں سے ہوتا ہوا کربلا گامے شاہ جا کر اختتام پزیر ہوگا۔ شہر بھر سے عزاداران جلوس میں شریک ہیں۔ پشاور ميں يومِ عاشورہ کا مرکزی جلوس آغاسید علی شاہ رضوی المعروف جان امام بارگاہ سے برآمد ہوگا جس کےلئے سيکيورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہيں۔ کوئٹہ میں یومِ عاشور کا جلوس علم دار روڈ سے برآمد ہوگا۔ جلوس کا روٹ مکمل طور پر سیل کر دیا گیا جہاں پولیس اور ایف سی کے 7 ہزار اہلکار تعینات ہیں۔ فیصل آباد میں مرکزی جلوس عزاخانہ شبیر سے برآمد ہوکر اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا گھنٹہ گھر پہنچے گا جہاں جلوس کے شرکا نماز ظہرین ادا کریں گے۔ ملتان میں عاشورہ پر 117 جلوس نکالے جائیں گے اور 144 مقامات پر مجالس عزا اور شام غریباں برپا ہونگی۔ شہر میں ڈبل سواری پر پابندی ہے جبکہ آج بھی موبائل سروس بند رہے گی۔ پولیس کے 4 ہزار 521 پولیس افسران و اہلکار سیکیورٹی پر تعینات ہیں۔ کراچی، لاہور، اسلام آباد، لاڑکانہ، فیصل آباد، ملتان اور کوئٹہ سمیت کئی شہروں میں جلوسوں کی گزرگاہوں پر موبائل فون بند رہیں گے جبکہ جلوسوں کی فضائی نگرانی بھی ہوگی۔ کراچی، حیدرآباد، لاڑکانہ، خیرپور، راولپنڈی، گوجرانوالہ اور سیالکوٹ میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ مزید پڑھ: SAMAA TV

ملک بھر میں یوم عاشور مذہبی جوش اور عقیدت کے ساتھ منایا جا رہاہےملک بھرمیں آج یوم عاشور مذہبی جوش اور عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔کراچی، لاہور، اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک بھر میں جلوس نکالے جائیں گے۔سیکیورٹی کے سخت انتظامات، کراچی سمیت کئی شہروں میں موبائل فون بند رہیں گے۔ کراچی میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگا جواپنے روایتی […]

ملک بھر میں نو محرم کے جلوس برآمد، کئی شہروں میں موبائل فون سروس معطلراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کربلا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان

ملک بھرمیں یومِ بحریہ آج ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جارہا ہےکراچی : جنگِ ستمبر میں پاک بحریہ کی شاندار کارکردگی کی یاد میں ہر سال 8 ستمبر کو یومِ بحریہ کے طور پر منایا جاتا ہے، اس دن پاک بحریہ نے پاکستان کی بری اور فضائی افواج کے شانہ بشانہ رہ کر دشمن کو ناکوں چنے چبوائے تھے۔ 1965 کی جنگ میں بری اور فضائی […]

ملک بھرمیں یومِ بحریہ آج ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جارہا ہےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) جنگِ ستمبرمیں پاک بحریہ کی شاندار کارکردگی کی یاد میں ہر

Roznama Dunya News: پاکستان:-ملتان میں یوم عاشور پر...

ملک بھر میں محرم الحرام کے حوالے سے سیکیورٹی پلان مرتبملک بھر میں محرم الحرام کے حوالے سے سیکیورٹی پلان مرتب Security pid_gov MoIB_Official



کوئی پنجابی میں بات کرے تو ’جہالت‘ کا ٹیگ کیوں؟

’کٹ، کاپی، پیسٹ‘ ایجاد کرنے والے سائنسدان چل بسے

’قصاب کی تصویر میڈیا پر چلی تو ہم حیران رہ گئے‘

عوام ہمیں موقع دے، ملکی معیشت کا تحفظ کریں گے: بلاول بھٹو زرداری

’امید ہے انڈیا مثبت جواب دے گا‘ ڈیبی ابراہمز

ام رباب: ’سرداری نظام کے خلاف کھڑی ہوں‘

’ججز پر الزام کے ثبوت دیں یا تحریری معافی مانگیں‘

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

10 ستمبر 2019, منگل خبریں

پچھلا خبر

Brexit: Boris Johnson’s bid for early election fails - 92 News HD Plus

اگلا خبر

’کارکے، ریکوڈک کے عالمی ثالثی عدالت کے فیصلوں کو چیلنج کیا جائے گا‘ - Pakistan - Dawn News
ایف اے ٹی ایف: بلیک لسٹ سے بچنے کے لیے پاکستان ’پُر اعتماد‘ دو دلتوں کو پیٹ کر نازک حصوں میں پٹرول ڈال دیا امریکی کمیشن: انڈیا میں مذہبی آزادی کی صورتحال ’پریشان کن‘ پی ایس ایل فائیو، اعظم خان نے گلیڈی ایٹرز کو فتح دلادی، یونائیٹڈ کو شکست لندن کی ریجنٹ پارک مسجد میں چاقو زنی، ایک شخص گرفتار کراچی میں افتتاحی میچ: اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے اور میں دھچکا ’گھر میں سارے وزن اٹھانے والے کام تم ہی کرتی ہو گی‘ افتتاحی تقریب میں آئمہ بیگ کی پرفارمنس: “50 روپیہ کاٹ لپسِنگ کا” کرکٹر وسیم اکرم کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان عدالت: پی آئی اے میں کام کرنا ہے تو فضائیہ سے ریٹائرمنٹ لیں مسئلہ کشمیر پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی جزو ہے،وزیرخارجہ پراسرار خلائی سگنلز نے ناسا کے سائنس دانوں کو بھی پریشان کردیا
کوئی پنجابی میں بات کرے تو ’جہالت‘ کا ٹیگ کیوں؟ ’کٹ، کاپی، پیسٹ‘ ایجاد کرنے والے سائنسدان چل بسے ’قصاب کی تصویر میڈیا پر چلی تو ہم حیران رہ گئے‘ عوام ہمیں موقع دے، ملکی معیشت کا تحفظ کریں گے: بلاول بھٹو زرداری ’امید ہے انڈیا مثبت جواب دے گا‘ ڈیبی ابراہمز ام رباب: ’سرداری نظام کے خلاف کھڑی ہوں‘ ’ججز پر الزام کے ثبوت دیں یا تحریری معافی مانگیں‘ اٹارنی جنرل انور منصور خان نے اپنا عہدہ چھوڑ دیا ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا اعلان ’پہلے پرتشدد کارروائیاں رکیں گی پھر امن معاہدہ ہو گا‘ عمر اکمل اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت معطل ’جس کی کوئی ٹیم نہیں، اُس کی ٹیم کوئٹہ ہے‘