ملک بھر میں سونا 2150 روپے مزید سستا ہوگیا

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سونے کی قیمت میں زبردست کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 2150 روپے کی مزید کمی ہوئی ہے جس کی وجہ سے قیمت 91 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ایک تولہ سونا 91 ہزار 600 روپے جبکہ 10 گرام سونا 78 ہزار 532 روپے کا ہوگیا ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی مزید کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے قیمت 93 ہزار 750 روپے ہوگئی تھی۔ایک تولہ سونا 93 ہزار 750 روپے جبکہ 10 گرام سونا 80 ہزار 376 روپے کا ہوگیا

تھا۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی مزید کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے قیمت 94 ہزار 450 روپے ہوگئی تھی۔ایک تولہ سونا 94 ہزار 450 روپے جبکہ 10 گرام سونا 80 ہزار 976 روپے کا ہوگیا تھا۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی مزید کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے قیمت 94 ہزار 750 روپے ہوگئی تھی۔ایک تولہ سونا 94 ہزار 750 روپے جبکہ 10 گرام سونا 81 ہزار 233 روپے کا ہوگیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں 1.16 فیصد کمی - ایکسپریس اردوگزشتہ ہفتے کے دوران 13 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا اور 13 اشیاء میں کمی ہوئی، ادارہ شماریات Chalo thori to kam ho gae.. 😂 Warna marny pe ay thy sab
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے 39،674 مریض صحتیاب ہوگئےدنیا بھر میں کورونا وائرس کے 39،674 مریض صحتیاب ہوگئے Coronavirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus PrecautionaryMeasures People Infected Recovered Treatment 79538 so far worldwide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بیرون ملک سے آچکے مسافروں کی اسکریننگ 3 دن میں مکمل کی جائے، سیکرٹری ہیلتھ پنجاببیرون ملک سے آچکے مسافروں کی اسکریننگ 3 دن میں مکمل کی جائے، سیکرٹری ہیلتھ پنجاب SecretaryHealthcare MuhammadUsman Punjab UsmanBuzdar PassengersScreening pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar GOPunjabPK PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حریم فاروق بھی ملک میں ’وائرس‘ پھیلانے کی خواہشمند - ایکسپریس اردواس وائرس کو پھیلانے میں جتنا ممکن ہوسکے میری مدد کریں، حریم فاروق Ye khud virus h Express waly b click karwa ke razi hai bas.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارش | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

آسیہ بی بی کینیڈا میں ایک سال کی پناہ ختم ہونے کے بعد کس ملک میں رہیں گی ؟ غیر ملکی خبر رساں کو انٹرویو دیتے ہوئے بتا دیااوٹاوا(ڈیلی پاکستان آن لائن )توہین مذہب کے الزام سے بری ہونے والی آسیہ بی بی نے غیر ملکی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »