ملک بھر میں پرائمری اسکولز کھل گئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں پرائمری اسکولز کھل گئے Islamabad Primary Schools Reopen Under Strict SOPs COVID19 EduMinistry FDEGOPOfficial MoIB_Official pid_gov

اسلام آباد: عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث چھ ماہ سے بند پرائمری اسکولز میں آج تدریسی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا ہے۔

پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں نرسری سے پانچویں تک کے بچے آج اسکول جائیں گے۔ بلوچستان حکومت نے پرائمری اسکولز کھولنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا ہے۔ تعلیمی اداروں میں کورونا سے بچاو کے احتیاطی تدابیر پر عمل لازمی ہوگا۔ صوبائی اور ضلعی مانیٹرنگ ٹیمیں ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں گی۔ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر تعلیمی اداروں کو بند کیا جائے گا اور جرمانے بھی ہوں گی۔بیماری کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سماجی دوری اپنائی جائے گی۔ بچے اور والدین کیلئے ماسک پہننا لازمی ہوگا۔ والدین کو ہدایت کی گئی ہے کہ بچوں میں کھانسی یا بیماری کی علامات ظاہر ہونے پر انہیں اسکول ہر گز نہ بھیجیں۔ طبیعت زیادہ خراب ہو تو ٹیسٹ کرائیں، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر فوری...

کسی بھی شخص کو درجہ حرارت چیک کیے بغیر تعلیمی اداروں میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا۔ بچے کسی سے ہاتھ نہیں ملائیں گے اور اسکول میں جھولا جھلنے پر بھی پابندی ہوگی۔ حکومت نے ملک بھر میں مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا تھا۔ پہلے مرحلے میں یونیورسٹی، میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے طالبعلموں کو بلایا گیا تھا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی ہدایت کے مطابق ایک کلاس روم میں بچوں کی آدھی تعداد کو بٹھایا جائے گا۔ اسکول میں بچوں کو ہاتھ دھونے کی ترغیب دی جائے گی اور اس کو یقینی بنانا تعلیمی اداروں ذمہ داری ہوگی۔شیئر کریں:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ بھر میں پرائمری اورمڈل کلاسز میں بھی تدریسی عمل بحال | Abb Takk Newsکرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے موصول ہو رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجال کے چیلوں کے ڈراوے میں بالکل مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سندھ میں نرسری سے آٹھویں تک کلاسوں کا آج سے آغازوزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا تھا کہ سندھ میں نرسری سے آٹھویں جماعت تک کی کلاسوں کا باقاعدہ آغاز 28 ستمبر سے ہوگا۔ تمام اسکول ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کریں گے۔ We got notification from class one til 8 not for prep section
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی Read More : Newsonepk COVID19 CoronavirusPandemic coronavirus Covid_19 TogetherWeCan
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں امراض قلب سے نوجوانوں کی اموات میں اضافہ، ماہرینپاکستان میں گزشتہ چند سالوں سے نوجوان افراد میں امراض قلب کی وجہ سے اموات میں بےتحاشا اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور اور آج کل روزانہ تیس سال سے کم عمر کئی افراد دل کے دوروں کی وجہ سے اسپتالوں میں لائے جارہے ہیں جبکہ 30 سے 40 سال کی عمر کے افراد میں دل کے دوروں اور امراض قلب کے سبب اموات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں انوکھی واردات 2 کروڑ کے موبائل فون کنٹینر سے چوریبھارت میں چور کنٹینر سے دو کروڑ مالیت کے موبائل فون چرا کر فرار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست تلنگانہ کے ضلع میڈک میں نیشنل ہائی وے پر کارگو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کی گرفتاری توعدالتی فیصلہ ہے اس میں سیاست کہاں سے آ گئی شبلی فرازوفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کی گرفتاری توعدالتی فیصلہ ہے اس میں سیاست کہاں سے آ گئی ہے،معاملے کو سیاسی مقدمہ نہ pid_gov Faraz sb ka naik ulaad peda karne ki khawaish thi tu kanjar kaha se agya 😂 pid_gov تے فیر رسیداں کڈو....
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »