پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 37 ہزار 218 ہو چکی ہے جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 803 ہو گئی۔
کورونا وائرس کے ملک میں 26 ہزار 260 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جبکہ 10 ہزار 155 مریض اس بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 13 ہزار 914 ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 234 ہو گئی ہیں۔ سندھ میں اب تک کورونا وائرس کے 14 ہزار 99 مریض سامنے آئے ہیں، جبکہ 243 مریض کورونا کے باعث جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
خیبر پختون خوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 5 ہزار 423 ہو چکی ہے جبکہ اموات تمام صوبوں سے زیادہ 284 ہو گئیں۔ کورونا وائرس کے بلوچستان میں 2 ہزار 310 مریض اب تک رپورٹ ہوئے ہیں جہاں 30 افراد اس مرض سے انتقال کر چکے ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 866 کورونا وائرس کے متاثرہ مریض ہیں جبکہ 7 افراد اس وباء سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔آزاد کشمیر میں کورونا کے اب تک 105 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس وائرس سے 1 مریض جاں بحق ہوا ہے۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا کیسز، اموات میں 3 گنا اضافے کا انکشافاس کے بارے میں کیا خیال ہے وہ چیخ چیخ بول رہےہیں لیکن غریب ملک ہونے کی وجہ سے کوئی سن نہیں رہا ان کی بات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا سے 770 اموات ، کیسز کی تعداد 35 ہزار 700 تک جا پہنچیپاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کورونا وائرس کےحملوں میں تیزی آنے لگی، ، گذشتہ گھنٹوں میں 1452 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 33 افراد جاں بحق ہوئے ، جس کے بعد اموات تعداد 770ہوگئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 پچیس کروڑ کی آبادی میں 7 سو لوگ مرے، اور وہ بھی تین مہینوں میں۔ اور آپ نے شور ایسے مچا رکھا ہے جیسے لاکھوں مر گئے ہوں۔ کچھ تو شرم کرو۔ ان 7 سو لوگوں نے تو ویسے بھی مرنا تھا اپنی پرانی بیماریوں سے۔ یہ خوف کا ڈرامہ بند کرو ، عوام کو آزاد کرو۔ لاک ڈاون مکمل ختم کرو۔ لاک ڈاؤن ختم کرنا بہت بڑا رسک ہے اور کوئی شک نہیں کہ اس سے بیماری بڑھے گی لیکن تھوڑی سی عقل بھی استعمال کر لیں یہ کیسز لاک ڈاؤن کھولنے سے نہیں بڑھے نا ہی اموات اس وجہ سے زیادہ ہوئی ہیں یہ پہلے کے انفیکٹڈ لوگ ہیں جن کے ٹیسٹ ابھی ہوئے اور مرنے والے بھی پہلے سے بیمار تھے لاک ڈاؤن کھولنے سے ہو مے والا نقصان اگلے کچھ دنوں میں سامنے آئے گا۔۔۔ بس خبر ٹھیک سے دیا کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
کورونا وبا: پاکستان میں 36 ہزار 865 کیسز، 10ہزار سے زائد افراد صحتیاب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس پر بحث، روس میں ایک دن میں 10 ہزار نئے مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 42 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 91 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس کے حوالے سے بحث جاری ہے جبکہ روس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 10 ہزار سے زیادہ نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ Wrong.. i bought a car in April and i m n pakistan یہ تو وہ چلو بندہ ھے جو اتوار کو بنک کھول کر ملک لوٹنے میں ملوث ھے۔ یہ بھی باتیں کرتے ھے،بغیرت ڈھوب کے کیوں نہیں مرتے، لیکن غیرت کہاں ، یہ ملک مردوں کی میراث نہیں ھے ب چ اس کی شکل دیکھو فل ٹائم لعنت اور پھٹکار برس رہی ھے۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
کورونا وائرس، لاک ڈاﺅن کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں لاک ڈاون میں نرمی کر دی گئی ہے جس کے بعد آج مزید 1452 نئے کیسزسامنے آئے ہیں جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 33 افراد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »