ملک میں جلد ’’میڈ ان پاکستان اسمارٹ فون‘‘ کی مینوفیکچرنگ شروع ہوجائے گی، امین الحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی کابینہ نے پی سی ون کی منظوری دے دی اور مطلوبہ بجٹ بھی منظور ہوگیا، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی

وفاقی وزیر مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم گلگت بلتستان کے انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لے گی، حکومت نے کراچی پیکیج کے تحت عوام سے جو وعدہ کیا ہے اسے بہرصورت ایک دو اور تین سال میں بلا تاخیر اور شفاف طریقے سے مکمل کیا جائے گا۔

یہ بات انہوں نے پیر کو آن لائن اسٹور دراز کے کراچی میں نئے دفتر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان اس بار گلگت بلتستان کے انتخابات میں بھرپور انداز میں حصہ لے گی، ہمارے نامزد کردہ رکن نے کاغذات نامزدگی کے لیے کام شروع کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گرین لائن منصوبے میں رکاوٹیں ڈالی گئیں لیکن اب ہم گرین اورنج اور ریڈلائن کے علاوہ کے فور منصوبوں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ ڈیجیٹل پاکستان وزیراعظم عمران خان کا وژن ہے، حکومت نے دیہی علاقوں میں براڈ بینڈ رسائی کے لیے اقدامات بروئے کار لائے ہیں اور وہاں نئے ٹاورز کی تنصیب کی ہے، اسی طرح سانگھڑ اور تھرپارکر کی 14 لاکھ آبادی کو تھری جی اور فور جی سے منسلک کیا...

انہوں نے مزید کہا کہ مقامی سطح پر اسمارٹ موبائل فون کی پیداواری سرگرمیاں شروع کرنے کے لیے مرتب کردہ پی سی ون کی وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی ہے اور مطلوبہ بجٹ بھی منظور ہوگیا ہے ملک میں جلد ہی ’’میڈ ان پاکستان اسمارٹ موبائل فون‘‘ کی مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ شروع کردی جائے گی۔ آن لائن کمپنی دراز کے ایم ڈی احسان سایا نے کہا کہ ای کامرس انڈسٹری ملک میں تیزی سے فروغ پارہی ہے جس سے روزگار کے مواقع بھی پیدا ہورہے ہیں، دراز اور وزارت مواصلات و آئی ٹی کے درمیان شراکت داری پاکستانی صارفین کو مزید سہولیات میسر ہوسکیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hannnn!!!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیکساس میں سپلائی کے پانی میں نیگلیریا جرثومے کی موجودگی - BBC News اردودنیا بھر میں نیگلیریا فاؤلری قدرتی طور پر میٹھے پانی میں پایا جاتا ہے۔ عام طور پر یہ لوگوں کو تب متاثر کرتا ہے جب آلودہ پانی ناک کے ذریعے جسم میں داخل ہو کر دماغ تک سفر کرتا ہے۔ اس سے ایک ہفتے کے اندر ہی متاثرہ شخص کی موت واقع ہو جاتی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ 960 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند, ڈالر کی قدر میں اضافہکراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آغاز مندی سے ہوا۔ 960پوائنٹس کی کمی سے 100انڈیکس 41ہزار کی حد بھی گنوا بیٹھا۔ سونے کی قیمت میں کمی جبکہ ڈالر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمینیا اور آذربائیجان کی فورسز میں جھڑپیں متعدد علاقوں میں کرفیو نافذیریوان/باکو : آرمینیا اور آذربائیجان کی سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں شروع ہوگئیں، گولہ باری کے نتیجے میں سرحدوں کے دونوں اطراف بسنے والے متعدد افراد ہلاک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طلال چوہدری کی سیاست پرپابندی کی قراردادپنجاب اسمبلی میں جمعطلال چوہدری کی سیاست پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع This is only ONE who is highlighted, what for others (Ye to sb hi aisey hen.)
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سیاحتی سرگرمیوں کے فروغ سے ملک خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوسکتاہے:صدروزیراعظمصدرڈاکٹرعارف علوی اوروزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ دیہی علاقوں میں سیاحتی سرگرمیوں کے فروغ سے ملکی معیشت کے حجم میں اضافہ اورملک ترقی اورخوشحالی کی راہ پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ن لیگ کا شہباز شریف کی گرفتاری پر ملک گیر احتجاج کا اعلاناپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ(ن) کے جنرل سیکریٹری اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے شہباز شریف کی گرفتاری پر ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ درست فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »