ملک کے چند مقامات پرتیز ہواﺅں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کے چند مقامات پرتیز ہواﺅں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان WeatherUpdates WeatherForecast Raining MoIB_Official GovtofPakistan pmdgov

امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا، خطہ پوٹھوہار، گوجرانوالہ، لا ہور، سیا لکوٹ ، نارووال، خانیوال، ملتان اور بہاولنگر میں چند مقامات پرتیز ہواﺅں اورگرج چمک کےساتھ بارش جبکہ لاہور میں چار روز تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کاامکان ہے۔ بارشوں کے بعد گرمی کا زور مزید ٹوٹ جائے گا۔خیبرپختونخوا کے بیشتر

اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ سوات، دیر، مالاکنڈ، ایبٹ آباد ، مانسہرہ، پشاور، کوہاٹ اور کرم میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تھر پارکر، نگر پارکر، عمر کوٹ، مٹھی ،سانگھڑ، بدین اور گرد و نواح میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ؛ سیاحتی مقامات کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے ترقی دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوابتدائی طور پر کینجھر اور ہالیجی جھیل پر نجی شعبے کے تعاون سے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، محمد علی کھوسو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدملاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔۔۔۔ Pakistani aisay khush hain goya baghair hisaab k jannat main ja rahay hon.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب کا برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدموزیر اعلی پنجاب کا برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدم UsmanBuzdar Pakistan UK RedList CoronaVirusPandemic MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GOVUK BorisJohnson
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چینی ویکسین 3 سال کے بچوں کے لیے بھی قابل استعمال قرارطبی جریدے دی لانسیٹ انفیکشیز ڈیزیز میں ٹرائلز کے نتائج شائع ہوئے جس کے مطابق یہ ویکسین 3 سے 17 سال کی عمر کے رضاکاروں میں محفوظ ثابت ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپیس ایکس کے راکٹ کی کامیاب خلائی مشن کے بعد زمین پر واپسیSpaceX's private Inspiration4 crew returns to Earth with historic splashdown off Florida coast
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھکھی میں والدین کے سامنے لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی - ایکسپریس اردومانانوالہ میں بچی زیادتی کے بعد قتل،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے نعش برآمد کرلی۔ الللہ اکبر پولیس کو چاہیے گولی مار دے ان کتوں کو Kuch nhe hoga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »