ملک دشمن عناصر یوم آزادی پر دہشت گردی کرنا چاہتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دشمن کی ہر سازش کو عوام کی حمایت سے ناکام بنائیں گے مزید پڑھیے: expressnews

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر یومِ آزادی کے موقع پر دہشت گردی کے ذریعے صوبے میں اپنی موجودگی ثابت کرنا چاہتے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کی آئی جی بلوچستان سے ملاقات ہوئی، جس میں یوم آزادی کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پولیس سربراہ نے عبدالقدوس بزنجو کو بریفنگ بھی دی۔ آئی جی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ دہشت گرد عناصر معصوم غریب اور بے گناہ افراد کو یوم آزادی پر ٹارگٹ کر کے اپنے مذموم مقاصد کو پورا کرکے اپنی موجودگی ثابت کرنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دشمن کی ہر سازش کو عوام کی حمایت سے ناکام بنائیں گے، ہماری سیکورٹی فورسز ملک دشمن عناصر سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، عوام صوبے بھر میں آزادی کی تقریبات بھرپور طریقے سے منانے کے لیے تیار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شرمیلا فاروقی کی نغمہ دل دل پاکستان گانے کی ویڈیو وائرلگزشتہ روز شرمیلا فاروقی نے یوم آزادی کی مناسبت سے منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی اور اس حوالے سےایک پوسٹ بھی اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی So sweet Ye to breaking news hai۔۔۔ youtube adds pe lagao isay
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوم آزادی: سعد رفیق نے قومی ترانے کی ری ریکارڈنگ کا ٹیرز شیئر کردیاپاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر قومی ترانے کی دوبارہ کی گئی ریکارڈنگ کو وزیراعظم شہباز شریف 14 اگست کو ریلیز کریں گے۔ No need.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جشن آزادی کی خوشیاں دو بالا ، قومی ایئر لائن کا مسافروں کیلئے بڑا تحفہجشن آزادی کی خوشیاں دو بالا ، قومی ایئر لائن کا مسافروں کیلئے بڑا تحفہ مزید تفصیلات: Watch LIVE streaming of ARY News on our YouTube channel: Download ARY ZAP: ARYnews PakistanKiAwazARY RestoreARYNews ARY is our own channel جب تک اے آر وائی سچ کے ساتھ کھڑا ہے ہم اے آر وائی کے ساتھ ہیں سلمان اقبال کو اور پورے اے آر وائی کو جشن آزادی مبارک
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانیوں کو یوم آزادی مبارک، ترقی و خوشحالی کے لئے دعا گو ہیں: شاہ سلمانریاض: (ویب ڈیسک) سعودی قیادت کی جانب سے پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر مبارکباد کے پیغامات بھیجے گئے ہیں۔ 14 Aug b ek din phly a jata saudia me? آزادی مبارک سر آنکھوں پر مگر خوشحالی کی بات تو ابھی پاکستان غلط لوگوں کے ہاتھ چڑھ گیا یے سو ہم نے خوشحالی کے خواب دیکھنا چھوڑ دیے ہیں... By the way Thanks alot. ادھار پیسے نہ دینا تواڈی مہربانی ساڈھے کولوں واپس نئی دین ہوندے کھان لیگی جان گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یوم آزادی: پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر کا ٹرمپیٹ پر قومی ترانہ بجاکر اظہارِمحبتایک منٹ اور 31 سیکنڈ کی ویڈیو میں رینا کو ٹرمپیٹ پر خوبصورت انداز میں قومی ترانہ بجاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ وہی Jew ہے نا جنہوں نے میر جعفر کی اولاد حامد میر پر گولی کا الزام اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی ظہیر الاسلام پر لگایا تھا ؟؟؟ اور 2 دن تک بریکنگ کرتے رہے تھے؟؟؟ یہ اب محب وطن کیسے بن گئے؟؟؟ ام حریم سے معصومانہ سوال ام_حریم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

75واں یومِ آزادی: طالبات نے دس ہزار اسکوائر فٹ کا انسانی جھنڈا بنا دیا - ایکسپریس اردویومِ آزادی کی مناسبت سے منعقد کردہ تقریب میں 5 ہزار سے زائد طلبا اور سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »