ملک میں24 چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے 67 افراد جاں بحق , وائرس سے متاثرہ 28 ہزا923مریض صحت یاب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

ملک میں24 چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے 67 افراد جاں بحق , وائرس سے متاثرہ 28 ہزا923مریض صحت یاب ndmapk CoronavirusPandemic COVID19Pakistan CoronaInPakistan TogetherWeCan StayHomeStaySafe Deaths Cured

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

پنجاب میں اب تک انتیس ہزار چار سو نواسی،سندھ میں31ہزار 86، خیبرپختونخوا میں دس ہزار897، بلوچستان میں چار ہزار740، اسلام آباد میں 3 ہزار 188، گلگت بلتستان میں 779 اور آزاد کشمیر میں 284افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔وائرس سے متاثرہ 28 ہزا923مریض صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید67اموات کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار688 ہوگئی ہے۔کورونا وائرس کی عالمی وبا سے دنیا بھر میں اب تک تین لاکھ 83 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں جبکہ اس وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد...

پنجاب میں اب تک انتیس ہزار چار سو نواسی،سندھ میں31ہزار 86، خیبرپختونخوا میں دس ہزار897، بلوچستان میں چار ہزار740، اسلام آباد میں 3 ہزار 188، گلگت بلتستان میں 779 اور آزاد کشمیر میں 284افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔وائرس سے متاثرہ 28 ہزا923مریض صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید67اموات کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار688 ہوگئی ہے۔کورونا وائرس کی عالمی وبا سے دنیا بھر میں اب تک تین لاکھ 83 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں جبکہ اس وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد چونسٹھ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔امریکہ ایک لاکھ آٹھ ہزار سے زائداموات کے ساتھ سرفہرست ہے جس کے بعد برطانیہ میں انتالیس ہزار تین سو انہتر اور اٹلی میں 33 ہزار پانچ سو تیس افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔کورونا وائرس سے اب تک انتیس لاکھ سے زائدافراد صحت یاب ہوئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان: صحت کے شعبے سے منسلک تقریباً دو ہزار افراد وائرس سے متاثرپاکستان میں طبی عملے کے لیے حفاظتی لباس اور دیگر سامان کی عدم فراہمی اور ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے کے باعث ملک بھر طبی عملے کے 1904 افراد متاثر جبکہ کم از کم 30 ہلاک ہو چکے ہیں۔ بہت افسوس کی بات ہے. hello bbc news Dr maseha hoty hn per Aijkal inki khdemt ko slam Allah inko crona vd sy bachy Ameen
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ، بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئے اہم خبرکراچی:سول ایوی ایشن نے بین الاقوامی پروازوں کیلئےنظر ثانی شدہ قواعد وضوابط جاری کردئیے،جس کےمطابق بیرون ملک سےآنیوالے مسافروں کیلئے ہوم قرنطینہ شق برقرار ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ میں کورونا وائرس سے زیادہ ہلاکتیں نسلی اقلیتوں کے لوگوں کیانگلینڈ کی صحت عامہ کی ایجنسی نے منگل کو ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نسلی اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے لوگ کورونا وائرس سے زیادہ ہلاک ہو رہے ہیں تاہم اس میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ ایسا کیوں ہے؟ JusticeForBramshBaloch .
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق سروے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آسانی سے دستیاب دوا کو کورونا وائرس کے علاج کیلئے آزمانے کا فیصلہ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کے پی کے حکومت کا کورونا وائرس ایمرجنسی میں توسیع کا اعلان - ایکسپریس اردوایمرجنسی توسیع ڈی جی ہیلتھ سروسز اور ماہرین وبائی امراض کے مشورے پر کی گئی، اعلامیہ آج وزیراعظم کی کرونا وائرس پر تقریر سن کر میں نے اپنی قبر کا آرڈر دے دیا 😢😢
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »