ملک بھر میں سردی نے اپنا رنگ جمانا شروع کر دیا‘ اسکردو میں پارج منفی 5 ڈگری تک گر گیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں سردی نے اپنا رنگ جمانا شروع کر دیا‘ اسکردو میں پارج منفی 5 ڈگری تک گر گیا Winters Skardu ColdWeather WeatherUpdates WeatherForecast

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم بدستورخشک اور سردہے تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں ہلکی دھندچھائی رہے گی۔ شمالی علاقہ جات میں مطلع ابر آلود رہے گا۔تا ہم بعض مقامات پر شام یا رات کے دوران ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم بدستورخشک اور سردرہے گا۔ تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں ہلکی دھندچھائی رہے

گی۔ شمالی علاقہ جات میں مطلع ابر آلود رہے گا۔تا ہم بعض مقامات پر شام یا رات کے دوران ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورسرد رہا۔سب سے کم درجہ حرارت لہہ منفی 09 ، اسکردو منفی05 ، استور،گوپس،زیارت منفی03،کالام منفی 02، اننت ناگ، ہنزہ اورگلگت میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں ڈینگی کے وار: پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مزید 6 مریض دم توڑ گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں گیس بحران میں شدتملک بھر میں گیس بحران میں شدت GasCrisis GasShortage Pakistan Loadshedding PTIGovernment GovtofPakistan SSGC_Official Hammad_Azhar PakPMO ImranKhanPTI MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1800 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 21 ہزار 600 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ٹیچر نے اہلیہ کو تاج محل تحفے میں دیدیا - ایکسپریس اردو90 مربع میٹر پر محیط تاج محل نما گھر میں 29 فُٹ اونچا گنبد اور چار اونچے مینار بھی ہیں Ary wah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قصور میں ڈکیتی کے الزام میں تھانے میں زیر حراست خاتون پر تشدد - ایکسپریس اردوساجدہ نامی خاتون دو عورتوں پرجوتوں سے تشدد کر رہی ہے جبکہ عائشہ نامی کانسٹیبل انکی ویڈیو بنا رہی ہے۔ Fucker lark mekhaly system
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ابھینندن سوچ رہا ہوگا کہ اب میں نے کیا کردیا:فواد چوہدریوفاقی وزیر فواد چوہدری نے ابھینندن کو ایوارڈ ملنے پر دلچسپ تبصرہ کرکے سب کو ہنسنے پر مجبور کر دیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »