ملک کسی جماعت کی بنائی ہوئی فورس کے حوالے نہیں کیا جاسکتا، فضل الرحمان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پارلیمانی مانیٹرنگ کمیٹی بنائے جانے تک اپوزیشن کسی کمیٹی میں شریک نہیں ہوگی، سربراہ جے یو آئی

لاہور:

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ یہ ملک کسی ایک جماعت کے سربراہ کی بنائی فورس کے حوالے نہیں کیا جاسکتا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے ملک میں جاری کورونا وائرس کے باعث صورتحال اور سیاسی امور پر بات چیت کی۔

مولانا فضل الرحمان کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ یہ ملک کسی ایک جماعت کے سربراہ کی بنائی فورس کے حوالے نہیں کیا جاسکتا، میں نے شہباز شریف کو پارلیمانی مانیٹرنگ کمیٹی بنانے کی تجویز دی ہے اور کہا ہے کہ پارلیمانی مانیٹرنگ کمیٹی بنائے جانے تک اپوزیشن کسی کمیٹی میں شریک نہیں ہوگی، شہباز شریف نے میری تجویز پر تمام اپوزیشن کو اعتماد میں لیا ہے۔

قبل ازیں جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے صوبائی ذمہ داران کے نام پیغام دیتے ہوئے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہماری جماعت کا ہر کارکن انتظامیہ اور اداروں کے ساتھ ہے، ذمہ داران فوری طور پر پی ڈی ایم اے اور این ڈی ایم اے حکام سے رابطہ کریں اور ان سے مشاروت کرکے انہیں اپنے رضا کاروں کی فہرست فراہم کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shame on you we are still tolerating you. You have proven that your thinking is like a dirty worm.

😝

اب یہ کتا بھی اپنی بل سے باہر نکل آیا اتنے دن کہاں غائب تھا

Jamat nahi Hakomat ki force ha beghairat admi

Khud b koi force bna kr laye the ye muhtaram or us k sipah salaar bn kr salami b li thi buht jaldi bhool jate hen ye kamzarf log😠😠😠😠😠😠😠

Ya Molana Sb zinda tha

کاش اپ اسلام اباد کا محاسرہ کرتے وقت یہ سوچ رکھتے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس امیرغریب کا فرق نہیں کرتا کسی کو بھی ہو سکتا ہے:وزیراعظمکورونا وائرس امیرغریب کا فرق نہیں کرتا کسی کو بھی ہو سکتا ہے:وزیراعظم PMImranKhan CoronaVirus InfectiousDisease Pakistan pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial Allah jis ko bachana chahai osai koi maar nahi sakta aor jisai Allah maarna chahai osai koi bacha nahi sakta. Allah sabab ka mohtaj nahi. Austaghfaar karo.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کسی طبقہ فکر کو اس وباء میں تنہا نہیں چھوڑ سکتے، آرمی چیف | Abb Takk Newspak foje zindabad
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بیرون ملک سے آنے والے 9 لاکھ مسافروں کا کوئی علم نہیں: وزیراعلیٰ بلوچستانکراچی: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ مجموعی طور پر 9لاکھ لوگ بیرون ملک سے پاکستان آئے جن کا کچھ نہیں پتہ کہاں ہیں، ہمیں ایسے لوگوں کی نشاندہی کرکے ٹیسٹنگ کرنی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لفظ ٹائیگر کو کسی سیاسی جماعت سے منسوب نہ کیا جائے: فردوس عاشق اعوانلفظ ٹائیگر کو کسی سیاسی جماعت سے منسوب نہ کیا جائے: فردوس عاشق اعوان Islamabad Dr_FirdousPTI COVID19Pandemic ImranKhanPTI Tigers CoronaTigerForce StayAtHomeAndStaySafe CoronaVirusPakistan PakistanFightCoronavirus pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

معاشرے کے کسی طبقے کو وبا کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، آرمی چیف - ایکسپریس اردوفوجی دستے شہریوں کو وبا سے بچانے کے ساتھ ساتھ مشکلات کے شکار عوام کے لئے آسانیاں پیدا کریں، جنرل باجوہ کوئ بھی ہو چاہے میڈیا کی یا کرونا کی وبا SO GREAT GREAT STATEMENT.....ITS TRULY PAK.PEOPLE LOVING SAYING....WE PROUD OF YOU GEN QAMAR JAVED BAJWA/OYR FORCES...ALWAYS IRON-HANDED SUPPORT IS WITH PAK.NATION/PAK.LAND OF OUR FORCES.ITS REALLY GREAT.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دوحا ۔۔حماس وطن کی مٹی اور قومی تشخص پر کوئی سمجھوتا نہیں کریگی ،ابو مرزوقدوحا ۔۔حماس وطن کی مٹی اور قومی تشخص پر کوئی سمجھوتا نہیں کریگی ،ابو مرزوق Read News Doha Hammas
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »