ملک کو مقروض اور نوجوانوں کو بے روزگار کرنے والی سیاست دفن کر دیں گے، سراج الحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جعفر آباد: (دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جنھوں نے ملک کو مقروض اور نوجوانوں کو بے روزگار بنایا، ایسی سیاست کو دفن کر دیں گے۔

جعفرآباد میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دنیا نے ترقی کرلی مگر بلوچستان اب بھی اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے۔ قدرتی دولت سے مالا مال صوبے میں سب سے زیادہ غربت، بے روزگاری اور احساس محرومی ہے۔

سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ بلوچستان میں ایک ظالم کرپٹ طبقہ عوام پر مسلط ہے۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں میں پینسٹھ فیصد کرپشن ہوتی ہے۔ ملک اور صوبے میں وسائل کی کمی کا کوئی مسئلہ نہیں، مسئلہ صرف نااہلی، بد دیانتی اور کرپٹ ٹولے کا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کرپٹ نااہل اور بد دیانت قیادت کی موجودگی میں کوئی ملک اور معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا۔ بلوچغیرت مند، بہادر اور مہمان نواز ہیں۔ بلوچ قوم جھکنے اور دبنے والی نہیں، اس قوم کو غلامی کو مزید برداشت نہیں کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے صوبے کا نوجوان ملک اور صوبے کے لئے بہت کچھ کرنے کی جستجو رکھتا ہے مگر موجودہ سیاسی نظام شہزادوں، نوابزادوں اور سردار زادوں کے لئے ہے۔ موجودہ سیاسی نظام میں خدمت اور قابلیت سے سرشار نوجوانوں کے لئے دروازے بند ہیں۔ اگر یہ دروازے نہ کھولے گئے تو انھیں توڑ دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایتھے رکھ...

تم خود دفن ہو چکے ہو اب اگلے الیکشن کا انتظار کرو جو ایک ٹانگ باہر رہ گئی تھی وہ بھی مٹی میں ہو گی اس کے بعد جماعتی مولوی ختم اور ملک سکون میں

پہلے اپنا سیٹ تو جیت لو

SirajOfficial سراج الحق صاحب آپ 10 سال تک KPK حکومت کا حصہ رہے ذرا یہ بتا دیں کہ اس دوران آپ نے اسلام کی کیا خدمت کی اور عوام کی کیا خدمت کی ، آج آپ کی بے اصولی سیاست کو دیکھ کر مولانا مودودی رح کی روح بھی تڑپ رہی ہو گی کہ آپ نے ان کی جماعت کے نام پر کیا گل کھلاے ہیں

JI me kitne nojwan hain? Hai sari JIberizgar hui hai bashamool aap jaise nojawan k 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ملک کے بیشترحصوں میں موسم خشک اور سردرہنے کاامکانملک کے بیشترحصوں میں موسم خشک اور سردرہنے کاامکان Pakistan WeatherAlertAndUpdates DryWeather Forecasting WeatherPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا ملک بھر میں27 فروری کو سرپرائز ڈے منانے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے27 فروری کو بھارت کے لیے شرمندگی اور ندامت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترکی پر النصرہ فرنٹ کو اسلحہ اور فوجی وردیاں فراہم کر نے کا الزامترکی پر النصرہ فرنٹ کو اسلحہ اور فوجی وردیاں فراہم کر نے کا الزام Turkey Weapons Soldiers Uniforms Turkey
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ اور فہد کی فلم قائداعظم زندہ باد کا مداحوں کو بے چینی سے انتظارماہرہ اور فہد کی فلم قائداعظم زندہ باد کا مداحوں کو بے چینی سے انتظار Pakistan Entertainment Actor FahadMustafa Actress MahiraKhan NewFilm QuaidEAzamZindabad ShootingCompleted fahadmustafa26 Instagram TheMahiraKhan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نےپاکستان کو مہمان نواز ملک قرار دیدیاسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نےپاکستان کو مہمان نواز ملک قرار دیدیا Pakistan UnitedNations SecretaryGeneral AntónioGuterres VisitsPakistan UN antonioguterres ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »