ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 234509 تک جا پہنچی، 4839 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 34 ہزار 509 تک جا پہنچی ہے جب کہ 4839 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

سندھ میں کورونا کے سب سے زیادہ مصدقہ مریض ہیں جن کی مجموعی تعداد 96 ہزار 236 ہے، پنجاب 82 ہزار 669، خیبر پختونخوا میں 28 ہزار 236، بلوچستان میں 10 ہزار 841، اسلام آباد میں 13 ہزار 557، گلگت بلتستان میں ایک ہزار587 اور آزاد کشمیر میں ایک ہزار383 افراد متاثر ہیں۔ ایک جانب کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے وہیں اس وائرس کے ہاتھوں لقمہ اجل بننے والے بھی بڑھ رہے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں 77 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد اس وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 4839 ہو گئی ہے۔ پنجاب میں ایک ہزار 899 افراد کورنا وائرس سے جاں بحق ہوچکے ہیں جب کہ سندھ میں ایک ہزار572، خیبرپختونخوا میں ایک ہزار38، بلوچستان میں 124، اسلام آباد میں 140، آزادکشمیر میں 36 اور گلگت بلتستان میں 30 کورونا مریض جاں بحق ہوئے ہیں۔کورونا وائرس کے خلاف یہ احتیاطی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد231,818ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، دو افراد جاں بحق، بجلی غائب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: بارش کے دوران مختلف حادثات میں 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحقکراچی: بارش کے دوران مختلف حادثات میں 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بارش کے باعث مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحقکراچی: بارش کے باعث مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu karachirain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کوروناکیسزکی تعداد 234,509ہوگئی،4,839افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار جاری ملک میں کیسز اور اموات میں مزید اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 ہزار 191 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ 93 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔نیشنل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »