ملتان سلطانز نے دوسرا میچ بھی جیت لیا، لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنا مسلسل دوسرا میچ بھی جیت لیا۔

شان مسعود شاندار 83 اور کپتان محمد رضوان 69 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، جبکہ ان کے ساتھ ہی 5 رنز بنانے والے ریلی روسو بھی پویلین لوٹ گئے۔ جب آخری اوور میں ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 16 رنز درکار تھے تو ایسے میں خوشدل شاہ نے 3 مسلسل چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے ٹیم کو اعصاب شکن مقابلے میں فتح دلوادی۔ قلندرز کی جانب سے فخر زمان نے دھواں دھار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 76 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ کامران غلام 43 اور محمد حفیظ نے 16رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ملتان سلطانز کی طرف سے عمران طاہر، خوشدل شاہ، ڈیوڈ ویلے، شاہنواز ڈاہانی اور احسان اللّٰہ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Match is ended

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 7, پہلا میچ کراچی کنگز کے خلاف ملتان سلطانز کا فتحانہ آغازپی ایس ایل 7, پہلا میچ ، کراچی کنگز کے خلاف ملتان سلطانز کا فتحانہ آغاز MSvKK HBLPSL7 PSL2022 PSLAnthem PSLDay thePSLt20 TheRealPCB KarachiKingsARY MultanSultans
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7, پہلا میچ کراچی کنگز کے خلاف ملتان سلطانز کا فتحانہ آغازپاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے ٹاکرے میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم نے ملتان سلطانز سے شکست کی وجہ بتادیبابر اعظم نے ملتان سلطانز سے شکست کی وجہ بتادی ARYNewsUrdu PSL7 PSL2022 KKvMS KarachiKings MultanSultans BabarAzam
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو شکست دیدیپاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے ہی میچ میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے کراچی کنگزکو 7 وکٹ سے شکست دیدی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہپی ایس ایل 7: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ PSL7 PSL2022 Toss LahoreQalanders MultanSultans LQvMS LQvsMS Toss MSvLQ lahoreqalandars MultanSultans thePSLt20 lahoreqalandars MultanSultans thePSLt20
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7 : لاہور قلندرز کیخلاف ملتان سلطانز نے رنز کا کوہ ہمالیہ سر کر لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »