ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

ملتان سلطانز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ایچ بی ایل پی ایس ایل کا تیسرا میچ ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا گیا، جس میں سلطانز نے ٹاس جیت کر قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ لاہور قلندرز نے مقررہ 20 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 206 رنز اسکور کیے اور سلطانز کو 207 رنز کا ہدف دیا، جس کے تعاقب میں سلطانز کے اوپنرز شان مسعود اور محمد رضوان نے شاندار بیٹنگ کی اور 150 کی شراکت داری قائم کی۔

بعد ازاں 150 کے مجموعی اسکور پر شان مسعود راشد خان کی گیند پر کلین بولڈ ہوئے، انہوں نے 50 گیندوں پر 1 چھکے اور 14 چوکوں کی مدد سے 83 رنز اسکور کیے، سلطانز کے دوسرے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی محمد رضوان تھے جو 168 کے مجموعی اسکور پر پویلین روانہ ہوئے، انہیں شاہین شاہ آفریدی نے کلین بولڈ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 7: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہپی ایس ایل 7: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ PSL7 PSL2022 Toss LahoreQalanders MultanSultans LQvMS LQvsMS Toss MSvLQ lahoreqalandars MultanSultans thePSLt20 lahoreqalandars MultanSultans thePSLt20
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7 : لاہور قلندرز کیخلاف ملتان سلطانز نے رنز کا کوہ ہمالیہ سر کر لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز نے دوسرا میچ بھی جیت لیا، لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکستپاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن سیون کے تیسرے میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 207رنز کا ہدف دیا ہے Match is ended
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہلاہور قلندرز پہلی بار شاہین آفریدی کی کپتانی میں کھیل کے میدان میں اتریں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ02:08 PM, 29 Jan, 2022, کھیل, کراچی: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »