ملتان: بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی آمد کا سلسلہ جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان: بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی آمد کا سلسلہ جاری تفصیلات جانئے: DailyJang

عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیےدنیا بھر میں لگائے جانے والے لاک ڈاؤن کے باعث ہزاروں پاکستانی بیرون ملک پھنس گئے ہیں جن کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔کورونا وائرس سے کلیئر مسافروں کو کراچی ایئرپورٹ سے خصوصی سرکاری انتظامات کے تحت نادرن بائی پاس پر قائم قرنطینہ سینٹر منتقل کیا جائے گا۔

پی آئی اے کی پرواز پی کے 406 سے 141 مسافر ملتان پہنچے ہیں ، جن میں سے 106مسافروں کو قرنطینہ سینٹر لودھراں جبکہ 35 مسافروں کو مقامی ہوٹلز منتقل کیا گیا ہے۔ پی آئی اے کی دوسری پروازپی کے 382 سے 144 مسافرملتان پہنچےہیں، جن میں سے102مسافروں کو لیبر کمپلیکس قرنطینہ ملتان اور41مسافروں کو ہوٹل منتقل کردیا گیاہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمان میں پھنسے170پاکستانی وطن واپس پہنچ گئےاسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایات پر بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی غیرملکی پرواز او وی 1325 کے ذریعے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مصر میں پھنسے مزید 43 پاکستانی وطن پہنچ گئےراولپنڈی(ویب ڈیسک) بیرون ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن منتقلی کا سلسلہ جاری، مصر میں پھنسے مزید 43 پاکستانی وطن پہنچ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کورونا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب :کورونا ٹیسٹنگ لیبارٹریز، عید کی چھٹیوں کا شیڈول جاریپنجاب :کورونا ٹیسٹنگ لیبارٹریز، عید کی چھٹیوں کا شیڈول جاری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمان سے 170 پاکستانیوں کی اسلام آباد آمد، قرنطینہ مرکز منتقلغیرملکی ایئرلائن کی خصوصی پرواز عمان میں پھنسے 170 پاکستانیوں کو لیکر اسلام آباد پہنچ گئی، مسافروں کو اسکریننگ کے بعد قرنطینہ مراکز منتقل کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: ڈی این اے کے ذریعے 34لاشوں کی شناختکراچی میں گرکر تباہ ہونے والے جہاز میں جاں بحق افراد کی ناقابل شناخت لاشوں کی ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے شناخت کا عمل جاری ہے۔ اب تک 34 لاشوں کی شناخت ہوچکی ہے۔ SamaaTV PIAPlaneCrash خداوند کریم ان کی رحمت اور ان کی روح کو سلامت رکھے ، معصوم لوگوں کے ساتھ یہ اچانک واقعہ لوگوں کی توجہ کو بدعنوانی سے ہٹانے کا مناسب منصوبہ بن سکتا ہے۔ اس ظالمانہ جرم کی مناسب تحقیقات کریں اور قاتل کو ڈھونڈیں۔ Cj
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاریکراچی: (دنیا نیوز) عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئر مین مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت جاری ہے۔ اوے چن لبا جے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »