ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

پی ایس ایل فائیو کے آٹھویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔

ہدف کے تعاقب میں جیمز ونس اور شان مسعود نے اننگز کا آغاز کیا، ونس 5 رنز پر ہی پویلین واپس لوٹ گئے جس کے بعد معین علی بیٹنگ کے لیے آئے لیکن وہ بھی صرف 2 رنز کے مہمان ثابت ہوئے، کپتان شان مسعود بھی صرف 8 رنز ہی بناسکے۔ اس سے قبل میچ کا ٹاس ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پشاور زلمی کی جانب سے کامران اکمل اور ٹام بینٹن نے اننگز کا آغاز کیا، جیمز ونز نے محمد عرفان کی دوسری ہی گیند پر بینٹن کا کیچ چھوڑ دیا تاہم پہلے اوور ہی کی پانچویں گیند پر شاہد آفریدی نے کیچ پکڑ کر بینٹن کی اننگز کا خاتمہ کیا جب کہ پچھلے میچ کے سنچری میکر کامران اکمل بھی 15 رنز ہی بناسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دیدیملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو باآسانی شکست دیدی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates MSvPZ PZvMS
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو: ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے ہرا دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے دوسرے مرحلے کے دوران ملتان سلطانز نے ہوم گراؤنڈ پر پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں‌ سے شکست دے دیتفصیلات کے مطابق ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کی جانب سے دیا جانے والا 124 رنز کا ہدف
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں‌ سے شکست دے دیملتان: پی ایس ایل فائیو کے آٹھویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو باآسانی چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کی جانب سے دیا جانے والا 124 رنز کا ہدف باآسانی 14.5 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ملتا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کیخلاف پشاور زلمی کی ٹیم 123 رنز پر ڈھیرپشاور زلمی کی پوری ٹیم 19 ویں اوور میں ہی آؤٹ ہوگئی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates MSvPZ PZvMS
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »