ملتان:خواتین یونیورسٹی فنڈزنہ ملنےکےباعث نامکمل

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان ميں 2012 میں 1 ارب روپے کی گرانٹ سے شروع ہونے والی خواتین یونیورسٹی تاحال فنڈز نہ ملنے کے باعث مکمل نہیں ہوسکی۔ یونیورسٹی کے لئے مختص فنڈز ملتان میٹرو میں لگادیئے گئے

Posted: Sep 29, 2020 | Last Updated: 1 hour agoملتان ميں 2012 میں 1 ارب روپے کی گرانٹ سے شروع ہونے والی خواتین یونیورسٹی تاحال فنڈز نہ ملنے کے باعث مکمل نہیں ہوسکی۔یونیورسٹی

کےلئےمختص فنڈزملتان میٹرو میں لگادیئے گئے۔اس وقت فنڈزکی عدم فراہمی کےباعث یونیورسٹی کا75فیصدکام باقی ہے۔یونیورسٹی کی عمارت مکمل نہ ہونےکےباعث کلاسز گرلزکالج منتقل کردی گئی ہیں۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: پہلی بار خواتین کے کھیلوں کے بین الاقوامی ٹورنامنٹ - BBC News اردوسعودی عرب میں رواں برس نومبر میں پہلی مرتبہ ملک میں پیشہ ور خواتین کھلاڑیوں کے گالف کے بین الاقوامی سطح کے دو ٹورنامنٹ منعقد ہو رہے ہیں۔ Den ke kami ha
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دو خاندانوں میں رشتے کے تنازعے پر خواتین سمیت 4 افراد قتل - ایکسپریس اردوفائرنگ سے تین خواتین موقعے ہی پر دم توڑ گئیں، ترجمان راولپنڈی پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کیسز سامنے آنے پر نمل یونیورسٹی سیل کردی گئیکورونا کیسز سامنے آنے پر نمل یونیورسٹی سیل کردی گئی Islamabad DCIslamabad NUML CoronaVirusUpdates COVID19Pakistan Sealed CoronaCases dcislamabad ndmapk pid_gov MoIB_Official Asad_Umar Shafqat_Mahmood
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دو خاندانوں میں رشتے کے تنازعے پر خواتین سمیت 4 افراد قتل - ایکسپریس اردوفائرنگ سے تین خواتین موقعے ہی پر دم توڑ گئیں، ترجمان راولپنڈی پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’’میں نے تم کو اسی لیے پڑھایا ہے۔۔۔‘‘ - ایکسپریس اردوگھرداری کرنے والی خواتین بھی معاشی ساجھے داری کر رہی ہیں