ملتان : ڈینگی بےقابو، مریضوں کی تعدادمیں اضافہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان : ڈینگی بےقابو، مریضوں کی تعدادمیں اضافہ Dengue Fever Become Life Threatening Multan UsmanAKBuzdar GOPunjabPK

تفصیلات کے مطابق نشتراسپتال2نئےمریضوں کےساتھ9میں ڈینگی کی تصدیق ہوگئی جبکہ ڈینگی وائرس میں مبتلا12مریض آئسولیشن وارڈمیں زیرعلاج ہیں ۔دوسری جانب مسلم لیگ ن کی رہنماءمریم اورنگزیب نےڈینگی سےاموات پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا ہےکہ نالائق حکومت ڈینگی اورلوگوں کی صحت پربھی سیاست کررہی ہے،عوام مررہےہیں،نالائق حکمران اپوزیشن سےجگتیں کررہےہیں۔

مریم اورنگزیب نے مزید کہا ہےکہ عوام ڈینگی سےوفات پارہےہیں،یاسمین راشدجگتیں سنارہی،وزیرصحت لطیفےسنانےکےبجائےسنجیدگی کامظاہرہ کریں،عمران خان حکومت نےکینسرمریضوں کی دوائیاں بندکردیں۔انہوں نے سوال کیا کہ عمران صاحب صحت کا انقلاب کہاں ہے،صحت پروگرام لانےکےبجائےغریبوں کی مفت دوائیاں ختم کردیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا ڈینگی کی لپیٹ میں،مزید 192 کیسز رپورٹخیبرپختونخوا ڈینگی کی لپیٹ میں،مزید 192 کیسز رپورٹ Pakistan KPK DengueFever Virus Spreading Cases Report KPKUpdates KPGovernment PTIKPOfficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'ڈینگی کے عوام پر حملے جاری، وزیراعلیٰ اور وزیر صحت دونوں غائب ہیں''ڈینگی کے عوام پر حملے جاری، وزیراعلیٰ اور وزیر صحت دونوں غائب ہیں' Marriyum_A pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں ڈینگی سر اٹھانے لگا، مزید 192 کیسز رپورٹخیبر پختونخوا میں ڈینگی کے حملوں میں تیزی، صوبے کے 19 اضلاع ڈینگی کی لپیٹ میں آگئے،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈینگی سے متاثرہ 4 مریض نشتر اسپتال میں زیر علاجپنجاب میں مسلسل ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ تفصيلات جانئے: DailyJang koi dengi niyaazi ke isteefa ka mutalba b kar de koi harrami media
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت ملک بھر میں ڈینگی کے ہزاروں کیس رپورٹنومبر تک سردی نہ بڑھی تو پنجاب میں ڈینگی کا حملہ شدت اختیار کر جائےگا، ڈینگی کنٹرول پروگرام تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈینگی آؤٹ آف کنٹرول، مرض نے ملک بھر میں پنجے گاڑ لئےلاہور: (دنیا نیوز) راولپنڈی میں مزید 181 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ متاثرہ مریضوں کی تعداد ڈھائی ہزار سے تجاوز کر گئی۔ فیصل آباد میں بھی مزید دو افراد ہسپتال پہنچ گئے۔ خیبر پختونخوا میں ڈینگی کنٹرول سے باہر ہو گیا۔ مزید چار اضلاع کو لپیٹ میں لے لیا۔ صوبے میں مزید ایک ہزار 638 کیسز رپورٹ ہوئے۔ سردیاں آئیں تو ختم ہو جائے گا Jitni zaleel hakumat hai kuch b control nahi hona in sy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »