ملتان: جعلی ویکسینیشن انٹری، 4 ملازمین گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جعلی ویکسینیشن انٹری کرنے والے 4 ملازمین گرفتار تفصیلات جانیے : DailyJang

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے ملتان میں جعلی ویکسینیشن انٹری کرنے والے 4 ملازمین گرفتار کرلیے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار کیے گئے چاروں ملازمین نشتر اسپتال کے ویکسینیشن سینٹر میں ڈیوٹی دے رہے تھے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملازمین ویکسین نا لگوانے والے افراد سے پیسے لے کر ان کی انٹری کرتے تھے۔.

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے ملتان میں جعلی ویکسینیشن انٹری کرنے والے 4 ملازمین گرفتار کرلیے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار کیے گئے چاروں ملازمین نشتر اسپتال کے ویکسینیشن سینٹر میں ڈیوٹی دے رہے تھے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملازمین ویکسین نا لگوانے والے افراد سے پیسے لے کر ان کی انٹری کرتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس میں پیش رفت، اہم ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوعاصم سوری نجی بینک کا وائس پریذیڈنٹ اور ہیڈ آف کمپلائنس ہے، ایف آئی اے ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جعلی پیرالمپکس ٹیم کا باس: ’مجھے اس دھوکہ دہی کا علم نہیں تھا‘ - BBC News اردوسنہ 2000 کے پیرالمپک مقابلوں میں دھوکے سے طلائی تمغہ حاصل کرنے والی ٹیم کے سزا یافتہ سربراہ نے پہلی بار لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ انھیں اس سارے معاملے کے بارے میں کچھ بھی معلومات نہیں ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شادی اور جعلی پیدائشی سرٹیفیکٹ بنانے والے افسران کے خلاف گھیرا تنگشادی اور جعلی پیدائشی سرٹیفیکٹ بنانے والے افسران کے خلاف گھیرا تنگ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گرلز کالج کے باہر سے جعلی پولیس اہلکار پکڑا گیا لیکن دراصل وردی کیوں پہن رکھی تھی؟ بتا دیاکراچی (ویب ڈیسک) عید گاہ پولیس نے گرلز کالج کے باہر کھڑے جعلی پولیس اہلکار کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ عید گاہ پولیس کے مطابق ملزم طلحہ چاند
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے جعلی اکاؤنٹس کیس میں بڑی پیشرفت.. اہم ملزم کو پکڑلیا گیامسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے جعلی اکاؤنٹس کیس میں اہم پیش رفت،ایف آئی اے نےملزم عاصم سوری کوگرفتار کر لیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہکورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu ye kia bat ha har insan ki marzi ha kia aub vaccine bhi nafiz ho gi عنقریب یہ لوگ فیصلہ دیں گے کہ جس نے ویکسین نہ لگوائی ہو اسے دیکھتے ہی موقع پہ گولی مار دی جائے 🤣🤣🤣 Hahahahahaha 🤣🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »