ملالہ یوسفزئی اور ابیا اکرم دنیا کی 100 بااثر خواتین میں شامل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس فہرست میں نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی اور ڈس ایبلٹی لیڈر ابیا اکرم کو شامل کیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

سال 2021 میں دنیا کی بااثر ترین خواتین کی فہرست میں پاکستان کی دو خواتین بھی شامل ہیں۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی جانب سے ترتیب کی گئی اس فہرست میں نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی اور ڈس ایبلٹی لیڈر ابیا اکرم کو شامل کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ملالہ یوسفزئی لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم سماجی کارکن ہیں جو سماجی تنظیم ملالہ فنڈ کی بانی بھی ہیں۔ دوسری جانب ابیا اکرم جسمانی طور پر معذور لیکن بہت ہی باہمت خاتون ہیں، وہ 1997 سے طالبہ اسپیشل ٹیلنٹ ایکسچینج پروگرام کے آغاز سے جسمانی معذوری سے متعلق تحریک میں سرگرم ہیں۔

وہ پاکستان سے دولتِ مشترکہ کے کامن ویلتھ ینگ ڈس ایبلڈ فورم کے لیے نامزد کی جانے والی پہلی رابطہ کار ہیں جبکہ نیشنل فورم آف ویمن ود ڈس ایبلٹی کی بانی بھی ہیں۔رپورٹ کے مطابق اس سال 100 خواتین میں ایسی شخصیات کی خدمات کو اُجاگر کیا جارہا ہے جنہوں نے مشکلات کے باوجود ہمت نہیں ہاری اور زندگی کو دوبارہ سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی ملالہ یوسفزئی، عابیہ اکرم بی بی سی کی 100 خواتین میں شامل - BBC News اردوملیے بی بی سی کی 2021 کے لیے منتخب کی جانے والی 100 متاثر کن اور بااثر خواتین سے اور جانیے ان کی کہانیاں جو کہ دنیا بھر کی خواتین کے لیے مثال ہیں۔ Malala was a drama well orchestrate by a BBC correspondence in Peshawar by writing fake diary for her with a fake name 'Gulmakai', now repeating the same for some Afghan girl. Another fake heroin is in the making. Beware everyone!!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی ملالہ یوسفزئی، عابیہ اکرم بی بی سی کی 100 خواتین میں شامل - BBC News اردوملیے بی بی سی کی 2021 کے لیے منتخب کی جانے والی 100 متاثر کن اور بااثر خواتین سے اور جانیے ان کی کہانیاں جو کہ دنیا بھر کی خواتین کے لیے مثال ہیں۔ Malala was a drama well orchestrate by a BBC correspondence in Peshawar by writing fake diary for her with a fake name 'Gulmakai', now repeating the same for some Afghan girl. Another fake heroin is in the making. Beware everyone!!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستانی کمیونٹی کی مختلف تنظیموں کے سربراہان کی سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کی مذمتویانا(اکرم باجوہ)ویانا میں پاکستانی کمیونٹی  کی مختلف تنظیموں کے سربراہان نے سیالکوٹ لیدر فیکٹری میں سری لنکن شہری کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی۔۔۔ 100 کروڑ کی بڑی ڈیل کی پیشکشبھارت میں بھی اس رجحان کو عام کرنے کے لیے ایک اسٹریمنگ سروس نے کترینہ کیف اور وکی کوشل کو شادی کی فوٹیج کے لیے 100 کروڑ روپے کی پیشکش کی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پریکٹیکل کے بہانے نشہ آورمشروب پلا کر17طالبات کیساتھ زیادتی کی کوشش۔۔خواتین کے ساتھ بدسلوکی اور زیادتی کے واقعات میں اس قدر اضافہ ہوتا جارہا ہے کہ خواتین گھروں سے باہر نکلنے میں خوف محسوس کرتی ہیں،اسی طرح کا ایک افسوسناک واقعہ Lagta hai Bharat se kaafi funding mil rahi hai is channel ko. Inko check karne ki behad zaroorat hai. the sex-crazy beasts of the hindu rashtra are condemned for willfully tarnishing the nobility of the science education ایسی بکواس نیوز دینے والے کو شرم آنی چاہیئے کیا پریکٹیکل میں مشروب سے تواضع کی جاتی ھے، اور کیوں کسی کی بہن بیٹی کی بدنامی کرتے ھو، مجھے تو سمجھ نہیں آتی کہ یہ ٹویٹر پر کیا ھو رھا ھے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گرکر تباہ، 2 فوجی افسران شہید - ایکسپریس اردوشہدا میں میجر عرفان برچا اور میجر راجا ذیشان جہانزیب شامل ہیں۔ اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین Shaha dat sub ky naseeb m nahi hoti... إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ،اللہ پاک بلند درجات عطا فرماۓ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »