ملالہ کو اپنے لباس اور آئی فون 11 کے درمیان مماثلت ظاہر کرنے پر تنقید کا سامنا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملالہ کو اپنے لباس اور آئی فون 11 کے درمیان مماثلت ظاہر کرنے پر تنقید کا سامنا

ملالہ یوسفزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے لباس کی ایک تصویر شیئر کی جس پر آئی فون الیون پر لگے تین کیمرے کی ترتیب میں تین ڈیزائن بنے ہوئے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی لکھا کہ یہ واقعی عجب اتفاق ہے کہ میں نے یہ لباس ٹھیک اسی دن زیب تن کیا جس دن آئی فون 11 کو متعارف کیا گیا۔

جہاں دنیا بھر میں آئی فون کے نئے ماڈل پر مختلف طرح کے میمس بنا کر مذاق اُڑایا جا رہا ہے وہیں نوبل انعام یافتہ ملالہ کو آئی فون سے متعلق ٹوئٹ کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقید کی۔ School children of Kashmir can't go to school because of lockdown, at least have curtesy to send a single tweet about themیاسر مرزا نامی صارف نے ملالہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤں کی وجہ سے کشمیر کے بچے اسکول نہیں جا پا رہے ہیں۔ کم از کم داد رسی کے لئے اُن کے حق میں صرف ایک ٹوئٹ کر دیتیں۔— Muhammad Atif محمد عاطف نے کہا کہ ایک چھوٹا سا سوال ہے۔ کیا آپ اب تک حیات ہیں؟ کیوں کہ آپ نہیں دیکھ پا رہی ہیں کہ کشمیر میں کیا ہو رہا...

Is this just a coincidence that you tweeted hours after Apple iPhone 11's launch. But it took you almost a month to raise voice for people of

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنت ایسی امن کی دائی پے جو کشمیر پے ایک لفظ تک نا بول سکی ۔۔۔

افسوسناک خبر: پشین:کلی حرمزئی سیدان کے دو نوجوان ہرنائی کے قریب کار حادثے میں شہید دونوں کا تعلق پشین کے علاقہ حرمزئی سے ہے. شہید ہونے والوں میں سیف اللہ اور یاسر شاہ شامل ہیں. سیف اللہ بلوچستان یونیورسٹی کے طالبعلم تھے جبکہ سید یاسر شاہ حرمزئی پختونخواہ میپ کے سینئر کارکن تھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کا تونائی کے حصول کے لیے یورینیم کی افزودگی کا اعلانریاض: (دنیا نیوز) سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب توانائی کے حصول کے لیے یورینیم کو افزودہ کرنا چاہتا ہے تاکہ پیٹرولیم کے متبادل کے طور پر ایٹمی توانائی سے استفادہ کیا جا سکے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے بلدیو کمار کی بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواستپی ٹی آئی کے بلدیو کمار کی بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کے سینئر سینیٹر تاج حیدر کے گھر پر ڈکیتی کی وارداتکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کےعلاقے گزری میں پیپلز پارٹی کے سینئر سینیٹر تاج حیدر کے گھر پر ڈکیتی کی واردات، پولیس کی واقعہ چھپانے کی کوشش، تاج حیدر نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک ماہ میں گھر پر دوسری واردات ہوئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت: مقتول مسلمان کے مقدمے سے ملزمان کے خلاف قتل کی دفعہ خارج - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سورن سنگھ کے قاتل بلدیو کمار کی بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

تاج حیدر کے گھر میں ایک ماہ کے دوران چوری کی دوسری واردات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »