ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے استعفیٰ دے دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 89 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوالالمپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے اپنے عہدے سے

پاکستان میں ہوئی سعودی شادی، انوکھے ترین مناظر آپ بھی دیکھئے

گزشتہ دنوں مہاتیر محمد نے کہا تھا کہ وہ نومبر 2018میں ایشیا پیسفک اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس کے بعد عہدہ چھوڑ دیں گے تاہم ان کے اتحادی انور ابراہیم نے ان کے فیصلے سے عدم اتفاق کیا تھا جس کے بعد گزشتہ روز سے ملائیشین سیاسی حلقوں میں گہما گہمی چل رہی تھی۔یہ امکان بھی ظاہر کیاجا رہا تھا کہ مہاتیر محمد دیگر اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ملکر ایک نئی حکومت کی تشکیل کا اعلان کرسکتے ہیں تاہم اب انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا...

یاد رہے کہ دوہزار اٹھارہ کے عام الیکشن میں نجیب رزاق کو شکست دینے کیلئے مہاتیر محمد نے دیگر دوجماعتوں کے ساتھ اتحاد بنا کر انتخابات میں حصہ لیاتھا۔ اس دوران یہ طے پایا تھا کہ کامیابی کی صورت میں پہلے دو سال مہاتیر محمد وزیراعظم رہیں گے جبکہ بقیہ مدت کیلئے انور ابراہیم کو وزیراعظم بنایا جائے گا۔الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع کرانے پر7 ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی

پچھلے دنوں ان کے استعفیٰ کی بات ہوئی تو انہوں نے واضح کیا تھا کہ وہ عہدہ چھوڑنے کیلئے تیار ہیں اور نومبر میں ایشیا پیسفک تعاون تنظیم کے اجلاس کے بعد عہدے سے الگ ہوجائیں گے ۔ یہ اطلاعات بھی سامنے آرہی ہیں کہ گزشتہ روز ملائیشیاکی پارلیمنٹ کے تقریبا ایک سو اکیس اراکین نے ملائیشین بادشاہ کو درخواست دی ہے کہ وہ مہاتیر کی قیادت میں نئی حکومت کی تشکیل کااعلان کریں کیونکہ مہاتیر کے اس وقت اقتدار سے الگ ہونے سے سیاسی بحران جنم لے سکتا ہے۔ استعفیٰ دے دیا۔مہاتیر محمد نے ملائیشین بادشاہ کو اپنا استعفیٰ جمع...

گزشتہ دنوں مہاتیر محمد نے کہا تھا کہ وہ نومبر 2018میں ایشیا پیسفک اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس کے بعد عہدہ چھوڑ دیں گے تاہم ان کے اتحادی انور ابراہیم نے ان کے فیصلے سے عدم اتفاق کیا تھا جس کے بعد گزشتہ روز سے ملائیشین سیاسی حلقوں میں گہما گہمی چل رہی تھی۔یہ امکان بھی ظاہر کیاجا رہا تھا کہ مہاتیر محمد دیگر اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ملکر ایک نئی حکومت کی تشکیل کا اعلان کرسکتے ہیں تاہم اب انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے استعفیٰ دے دیاتفصیل یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کامسئلہ پا کستان اوربھارت کے درمیان تجارتی تعاون میں سب سے بڑی کاوٹ ہے:وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کشمیر کامسئلہ پا کستان اوربھارت کے درمیان تجارتی تعاون کی راہ میں سب سے بڑی کاوٹ ہے۔ تفصیلت کے مطابق بیلجیئم کے ٹیلی ویژنوی ٹی آر کو دیئے گئے ایک
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی میانوالی آمد، نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن میں شرکت کریں گے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقصدحاصل کرنے کے لیے کشتیاں جلانی پڑتی ہیں،وزیراعظم'زندگی میں کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظرپی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظر PSLV2020 PSL PSLV Rawalpindi Matches Players Families Multan TheRealPCB thePSLt20 IsbUnited MultanSultans TayyarHain 76Shadabkhan M_IrfanOfficial iFaheemAshraf
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین کے صدر شی جن پنگ کا جون میں پاکستان کے دورے کا امکاناسلام آباد : چین کے صدر شی جن پنگ کا جون میں پاکستان آنے کا امکان ‌ہے، چینی صدر کی دورے کی حتمی تاریخوں کا تعین کیا جا رہا ہے، پاکستان اور چینی وزارت خارجہ اس حوالے سے آپس میں رابطے میں ہیں۔تفصیلات کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ جون میں پاکستان کا دور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »