مقتول حافظ جنید کی والدہ تین سال سے انصاف کی منتظر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت: ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے حافظ جنید کی والدہ تین سال سے انصاف کی منتظر ARYNewsUrdu

ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے حافظ جنید کی والدہ تین سال سے انصاف کی منتظرنئی دہلی : بھارت میں متعصبانہ ذہنیت رکھنے والے شرپسندوں کے ہاتھوں مسلمان ہونے کے جرم میں قتل ہونے والے 15 سالہ جنید کو تین سال بعد بھی انصاف نہ مل سکا، بیٹے کی یاد میں والدہ کی حالت بھی قابل رحم ہوگئی۔

سائرہ خاتون نے میڈیا کو اپنا درد بیان کرتے ہوئے بتایا کہ اس دن میرے تین بچے خون سے لت پت پڑے ہوئے تھے اور صدمہ کی وجہ سے میرے شوہر کو دل کا دورہ پڑ گیا تھا، عید سے پہلے میرے بچے کو شہید کردیا گیا، یوں لگتا ہے کہ ہماری زندگی میں اب کبھی عید نہیں آئے گی۔ سائرہ کا مزید کہنا ہے کہ کل تک جو خیرخواہ ہوا کرتے تھے آج وہ فون بھی نہیں کرتے، تین سال ہو گئے مجھے میرا جنید بہت یاد آتا ہے، اس کا چہرہ کبھی میری آنکھوں سے اوجھل نہیں ہوتا۔ انہوں نے متعلقہ حکام سے اپیل کی ہے کہ انہیں انصاف فراہم کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'روزویلٹ کی نجکاری نہیں کی جارہی بلکہ تزئین و آرائش کی جائےگی' -اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے شہری ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ روزویلٹ کی نجکاری نہیں کی جارہی بلکہ تزئین و آرائش کی جائےگی، ادارےمیں کوئی چیزغلط نہیں ہونےدوں گا،ایسےبہت سےمعاملات ہیں جو نوٹس میں آئےان کیخلاف کارروائی ہوگی۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام پاور پلے میں گفتگو کرتے ہوئے غلام سرور …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی تفتیش کار کی ٹرمپ پر تنقید قاسم سلیمانی کے قتل کی مذمتاقوام متحدہ کی تفتیش کار کی ٹرمپ پر تنقید، قاسم سلیمانی کے قتل کی مذمت QassemSoleimani UN DonaldTrump AgnesCallamard realDonaldTrump UN AgnesCallamard
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریفآرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریف ISPR COAS Lauds Steps Taken Curb Spread Coronavirus OfficialDGISPR PakArmy Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریفآرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریف Read News ArmyChief OfficialDGISPR PakArmy PakistanFightsCorona
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا: ٹک ٹاک میں بچوں کی رازداری کی خلاف ورزی کے الزامات کی تحقیقاتامریکا: ٹک ٹاک میں بچوں کی رازداری کی خلاف ورزی کے الزامات کی تحقیقات USA TikTok China
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوروناوائرس کی وباء کی شدت میں کمی کاکوئی اشارہ سامنے نہیں آیا،عالمی ادارہ صحتعالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ گزشتہ ہفتے کے اختتام تک کوروناکے تقریباً چارلاکھ نئے مریض سامنے آئے ہیں اور کوروناوائرس کی وباء کی شدت میں کمی کاکوئی اشارہ سامنے نہیں آیا۔ عالمی ادارہ صحت کے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »