مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز نے 24 گھنٹے میں 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع سوپور کے علاقے ریبان میں سرچ آپریشن کے دوران نوجوانوں کو قتل کیا۔

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ضلع بارہ مولہ میں اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں 3 کشمیری نوجوانوں کو قتل کردیا۔

واضح رہے کہ 13 جولائی 1931 میں ڈوگرہ مہاراجہ کی فوج نے یکے بعد دیگر 22 کشمیریوں کو سری نگر سینٹرل جیل کے باہر شہید کردیا تھا۔مزید پڑھیں:عدالقدیر نے کشمیریوں کو ڈوگرہ راج کے خلاف آواز بلند کرنے کا کہا تھا۔ انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ بھارت کی جانب سے معصوم اور نہتے کشمیریوں پر کیے جانے والے ظلم و ستم کا نوٹس لیں اور ساتھ ہی کہا کہ کشمیریوں کے قتل سے متعلق خاموشی تشویشناک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 2 نوجوان شہید کر دیئےسرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی طرف سے نام نہاد سرچ آپریشن میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر، فلسطین کی صورتحال بوسنیا کی نسل کشی سے ملتی جلتی ہے، شاہ محمودوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سربرینیکا میں 8 ہزار مسلمانوں کے قتل عام کو 25 سال مکمل ہوچکے ہیں، مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کی صورتحال بوسنیا میں ہونے والی نسل کشی سے مماثلت رکھتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سربرینکا کی طرح مقبوضہ کشمیر میں بھی نسل کشی کا خدشہ ہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھی اسی طرح نسل کی جا سکتی ہے جس طرح 1995ء میں سربرینکا میں کی گئی تھی، عالمی برادری نوٹس لے اور اس عمل کو روکے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ بحال کرے, اقوام متحدہبھارت مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ بحال کرے, اقوام متحدہ UnitedNations IndiaOccupiedKashmir Internet DavidKaye KashmirBleeds UN RisingKashmir KNSKashmir davidakaye
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا مقبوضہ کشمیر میں سربرنیکا جیسے قتل عام کے خدشہ کا اظہاروزیراعظم کا مقبوضہ کشمیر میں سربرنیکا جیسے قتل عام کے خدشہ کا اظہار pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کا بھیانگ کھیل کھیل رہاہے میاں اسلم اقباللاہور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہاہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کا بھیانگ کھیل کھیل رہاہے ۔میاں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »