مقبوضہ کشمیر: 10 حریت پسندوں نے قابض بھارتی فوجیوں کو ناکوں چنے چبوا دیے

مقبوضہ کشمیر: 10 حریت پسندوں نے قابض بھارتی فوجیوں کو ناکوں چنے چبوا دیے

19/10/2021 6:04:00 PM

مقبوضہ کشمیر: 10 حریت پسندوں نے قابض بھارتی فوجیوں کو ناکوں چنے چبوا دیے

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں حریت پسندوں نے قابض بھارتی فوجیوں کو ناکوں چنے چبوا دیے۔ 9 روز کے دوران بھارتی فوج اور 5 سے 10 حریت پسندوں کے درمیان آنکھ مچولی کا کھیل جاری ہے۔ حریت پسندوں نے چن چن کر بھارتی فوجیوں کو نشانہ بنایا لیکن خود دشمن کا ہر جال توڑ کر نکل گئے۔ بھارتی فوج جدید ترین ہتھیاروں اور ٹیکنالوجی سے لیس ہونے کے باوجود حریت پسندوں کا سراغ لگانے میں ناکام ہے۔

میڈیاسروس کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں کئی روز سے قابض بھارتی فوج اور حریت پسندوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ مینڈھر کے جنگلات میں جاری طویل جھڑپ میں اب تک بھارتی فوج کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے اور اس کے 2 افسران سمیت 9 فوجی اہلکار جہنم واصل ہو چکے ہیں۔

آریان خان2021 کی بھارت میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں شامل - ایکسپریس اردو یونیورسٹی میں کانسرٹ کے خلاف سوشل میڈیا اور مساجد میں مہم - BBC News اردو رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا - ایکسپریس اردو

ماہرین کا کہنا ہے کہ پونچھ میں جاری جھڑپ مقبوضہ کشمیر کی خودمختاری کے خاتمے کے بعد یہاں ہونے والی سب سے طویل اور قابض بھارتی فوج کیلئے ہلاکت خیز جھڑپ ثابت ہوئی ہے۔ ہزاروں فوجیوں، درجنوں کمانڈوز، کئی ہیلی کاپٹروں اور ڈرونز کو استعمال میں لانے کے باوجود بھارتی فوج اب تک کسی بھی حریت پسندوں کو مارنے میں کامیاب نہیں ہو رہی ہے۔ جس جگہ یہ جھڑپیں ہور ہی ہیں وہ پانچ سے چھ کلو میٹر پھیلا ایک گھنا جنگل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مقبوضہ کشمیر: حریت پسندوں نے قابض بھارتی فورسز کی ناک میں دم کر دیابھارتی میڈیا کی رپورٹوں میں حریت کی تعداد 5 سے 10 بتائی جا رہی ہے اور حریت پسند بھاری ہتھیاروں سے مسلح اور اعلیٰ تربیت یافتہ معلوم ہوتے ہیں۔ حریت پسندوں کا گروپ نہ صرف قابض بھارتی فوج کو بھاری جانی نقصان پہنچا رہا ہے بلکہ ہزاروں فوجیوں کو چکمہ دے کر بآسانی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہو رہے ہیں۔ headtopics.com

 کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹکے مطابق بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں آپریشن میں معاونت کے نام پر خفیہ ایجنسیوں کے ماہرین تعینات کردیے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ اور راجوڑی میں قابض بھارتی فورسز کا آپریشن مسلسل 9 ویں روز بھی جاری ہے۔ بھارتی وزارت داخلہ نے مقبوضہ علاقے میں بھارتی فوج اور پولیس اہلکاروں کی مدد کیلئے سینٹرل ریزرو پولیس فورس، این آئی اے اور انٹیلی جنس بیورو سمیت دیگرپیراملٹری فورسز اور خفیہ ایجنسیوں کے ماہرین کو تعینات کیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سینٹرل آرمڈ پولیس فورسز کے اعلیٰ عہدیدار اور انٹیلی جنس ماہرین مقبوضہ کشمیر میں فوجی کارروائیوں میں مدد کیلئے موجود ہیں تاہم اب نیشنل سکیورٹی گارڈز کے نام نہاد انسداد دہشت گردی کے ماہرین بھی کارروائیوں میں بھارتی فوج اور پولیس اہلکاروں کی مدد کیلئے وادی پہنچ گئے ہیں۔

یاد رہے کہ حریت پسندوں کے ساتھ قابض بھارتی فوج کی جھڑپ 11 اکتوبر کو شروع ہوئی اور پہلے ہی بار حریت پسندوں نے ایک افسر پانچ قابض بھارتی فوجیوں کو جہنم واصل کر دیا تھا پھر 14 اکتوبر کو بمبر گلی کے مقام پر حریت پسندوں نے ایک جے سی او سمیت مزید 4 فوجی ہلاک کو مار ڈالا تھا۔

جموں میں تعینات قابض بھارتی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ جہاں آپریشن چل رہا ہے وہ ایک گھنا جنگل ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی آرمی چیف نے مذکورہ جگہ کا بھی دورہ کیا اور بھارتی فوج کے ناکام ہونےپر بریفنگ لی ۔دوسری طرف مقبوضہ کشمیر میں میں بھارتی فوج کے ایک اور پولیس کے دو اہلکاروں نے خودکشی کرلی۔ headtopics.com

اومیکرون کا خطرہ : حرمین شریفین انتظامیہ کی جانب سے اہم ہدایات جاری پی ایس ایل7سے قبل اہم آفیشل مستعفی ہوگئے - ایکسپریس اردو اومیکرون: امریکہ میں سفری قوانین سخت، جہاز، ٹرین اور بس میں ماسک پہننا لازمی - BBC News اردو

کشمیرمیڈیاکے مطابق بھارتی پولیس کے ایک اہلکار بلال احمد نے سرینگر کے علاقے پازال پورہ شالیمار میں خود کو پھانسی لگاکرخودکشی کر لی۔ ضلع ادھم پورکی پولیس لائنز میں ایک اور پولیس اہلکار مول راج کی رہائش گاہ سے پراسرار حالت میں اس کی لاش ملی۔ ضلع رام بن کے علاقے بوم چندرکوٹ میں بھارت کے پیراملٹری سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے کیمپ سے ایک اہلکارکی لاش برآمد ہوئی جس کے جسم پر گولی کا نشان تھا۔

مزید پڑھ: Dunya News »

قرضوں کے بھیانک دائرے میں پھنسے ہوئے ہیں، وزیراعظم

ملک چلانے کیلئے پیسے نہیں اس لئے قرض لیناپڑتا...;

Tahirme80842692 Good Allah کامیاب کرے اللہ کامیاب کرے

پونچھ کے جنگلات میں انڈین فوج کی عسکریت پسندوں سے جھڑپیں جاری، نو فوجی ہلاک - BBC News اردوانڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے خلاف انڈین فوج کا آپریشن دوسرے ہفتے میں داخل ہو گیا ہے اور اب تک اس کارروائی میں دو افسران سمیت کل نو فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ Askriat pasand ? Freedom fighters… ever heard these words ? Those r our heroes and freedom fighter not militant.... I'm love it

بھارت کا انتقامی حربہ سیدعلی گیلانی کے پوتے کو سرکاری نوکری سے نکال دیاسرینگر (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر  میں قابض بھارتی انتظامیہ نے حریت رہنما سید علی گیلانی کے پوتے انیس الاسلام کو سرکاری  نوکری  سے نکال دیا۔

بھارتی آبدوز کو پاکستانی حدود میں داخل ہونےسے روک دیاگیاپاک بحریہ کی جانب سے 16 اکتوبر کو بھارتی آبدوز کو پاکستانی پانیوں میں داخل ہونے سے روکا گیا SamaaTV ٠ج کے دن کچھ ایسے علانات ھو جاتے ھونا چایئے تھے

تیز رفتار گاڑی نے لڑکیوں کو روند ڈالا، ویڈیو نے دل دہلا دیےتیز رفتار گاڑی نے لڑکیوں کو روند ڈالا، ویڈیو نے دل دہلا دیے ARYNewsUrdu فیک نیوز نے بھی اسی طرح سچ کو روند ڈالا ہے Bad news یہ تمام کتابیںPDF اورHardمیں موجود ہےآپ WhatsapNo 03059163540 پر رابطہ کرےاس کے علاوا ارطغرل غازی اور سلطنت عثمانیہ کی3۔تاریخ فرشتہ مکمل۔ ابن ہشام مکمل ۔نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی7۔ اورصحابہ اکرام کی 9جلدیں.داستان امیر حمزہ مکمل ہے

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل سلمان بٹ نے پاکستان اور بھارت کی باولنگ کا موازنہ کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ بھارتی باولنگ اٹیک پاکستان سے زیادہ تجربہ کار ہے جو بھارتی ٹیم کو برتری دلانے میں اہم

سابق بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ گرفتار -بھارتی کرکٹ‌ ٹیم کے بلے باز یوراج سنگھ کو پولیس نے ان کے گھر سے حراست میں لیا، ان پر الزام تھا کہ انہوں نے ایک لائیو چیٹ کے دوران اس کی