مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کو دو سال مکمل،410 افراد شہید ہوئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرینگر: بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کئے دو سال ہوگئے، آل پارٹیز حریت کانفرنس کی اپیل پر کشمیری جمعرات کو یوم سیاہ منائیں گے، 5 اگست 2019ء سے اب تک 15 ہزار کشمیریوں کو گرفتار کیا

جاچکا ہے جبکہ 410 افراد کو شہید ہوچکے ہیں۔

5 اگست 2019ء کو آر ایس ایس کے انتہا پسندانہ نظریہ پر کاربند مودی سرکار نے بھارتی پارلیمان سے آرٹیکل 370 اور 35 اے کو کالعدم قرار دلوا کر مقبوضہ کشمیر کو حاصل خصوصی حیثیت ختم کردی اور لداخ کو کشمیر سے الگ کرکے وفاق کے زیر انتظام علاقہ بنا دیا۔ کشمیریوں کے رد عمل کے خوف سے بھارت نے فوج کی تعداد 8 لاکھ سے بڑھا کر 9 لاکھ کردی، وادی کو قید خانے میں بدل دیا مگر کشمیریوں کی آواز بند نہ کی جا سکی، بہادر کشمیری سر بکف ہوگئے۔ نہتے مظاہرین پر پیلٹ گنز اور گولیاں برسائی گئیں، سینکڑوں ماؤں کی گود اجاڑدی گئی، کئی خواتین کے سہاگ اجڑ گئے، بہنوں کے سامنے جوان بھائیوں کے جنازے اٹھتے رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور ہم بیٹھے لوڈو کھیل رہے ہیں. ImranKhanPTI Pakistan BacktoSchool2021 CancelNEBExams Rawalpindi Shafqatmehmood cancelboardexam2021 5thAugustBlackDay abdullahqureshi Absolutely not

TopTrendsWatch Par imran sath khara to he

EUnionCouncil UNHumanRights Turkey_UN ImranKhanPTI Chinamission2UN ChinaAmbUN RussiaUN EU_Commission Europarl_EN NATO OIC_OCI OICatUN UN antonioguterres SMQureshiPTI OfficialDGISPR PakPMO JoeBiden POTUS trpresidency rterdogan_ar RTErdogan Justice for Kashmir

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر اقوام متحدہ کی طرف سے تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے: پاکستاننیویارک: (دنیا نیوز) پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں کشمیر کو اٹوٹ انگ کہنے کے بھارتی دعویٰ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ بات چیت اس وقت نتیجہ خیز ہو گی جب بھارت تقریباً 2 سال سے متنازعہ علاقہ کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے غیرقانونی اقدام کو واپس لے گا۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ دو کلمے : «((سُبْحَان اللہِ وَبِحَمْدِہِ سُبْحَان اللہِ الْعَظِیْمِ))» زبان پر ہلکے ، میزان میں بھاری اور رحمن کو محبوب ہیں ۔‘‘ متفق علیہ ، رواہ البخاری (۶۶۸۲) و مسلم تو پھر پاکستان آزاد کشمیر کو آزاد نہیں ہونے دیتا کشمیر ایک متنازع ملک ہے یا انڈیا اور پاکستان نے اسے بنا رکھا ہے کتنے افسوس کی بات ہے اور دونوں ملکوں کو شرم اتی نہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیر پریمیئر لیگ، ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہونے کی توقعکشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کی ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہونے کا امکان ہے، شائقین ٹکٹ آن لائن یا مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم سے خرید سکیں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر میں گر کر تباہبھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر میں گر کر تباہ ARYNewsUrdu Acha hua🙏 او 🤣🤣 اورسیز والے کس طرح پاکستان میں زندگی گزار رھے ھیں کیا مسائل ھیں کوئی کنجر میڈیا یا حکومت کا کوئی نمائندہ بات نہیں کرتا اللہ غرق کرے ان لوگوں کو جیسا وقت ھم لوگوں پر ھے اللہ ایسا وقت لے آئے ان بے غیرتوں پر آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈین آرمی کا ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر میں گر کر تباہArmy Helicopter Crashes Near Ranjit Sagar Dam in Pathankot, Rescue Operations Underway Shukar Alhamdullah
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر ڈیم میں گر کر تباہسری نگر (ڈیلی پاکستان آن لائن )مقبوضہ کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں واقع رنجیت ساگر ڈیم میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیااپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے اللّٰہ تعالیٰ تباہ کریں کافروں کو Acha hua
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »