متاثرین کی کل تعداد 919ہوگئی۔ مقبوضہ جموں و کشمیر انتظامیہ کی طرف سے جاری کئے گئے روزانہ میڈیا بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ نوول کورونا وائرس کے 879 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے 442 ایکٹوہیں۔ دس کی موت واقع ہوئی ہے۔ اب 427 افراد شفایاب ہوئے ہیں۔لداخ میں مثبت کیسز کی تعداد 42ہے۔اب تک 95419 افراد کو نگرانی میں رکھا گیا ہے جن کا سفری پس منظر ہے اور جو مشتبہ معاملات کے رابطے میں آئے ہیں۔ ان میں 22708 افراد کو ہوم کورنٹین میں رکھا گیا ہے جس میں سرکار کی طرف سے چلائے جارہے قرنطینہ مراکز بھی شامل...
پیر کو44 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق ضلع بانڈی پورہ میں اب تک 134 مثبت کیسزسامنے آئے ہیں جن میں سے 26 ایکٹوہیں، 107 مریض صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ ایک کی موت واقع ہوئی ہے۔سرینگر میں اب تک کوروناوائرس کے 136 کیسزکی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے 56 سرگرم کیسزہیں ۔76 مریض صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ چار کی موت واقع ہوئی ہے۔ضلع بارہمولہ میں اب تک کورونا مریضوں کی تعداد 109 ہوئی ہیں جن میں سے 61 سرگرم کیسزہیں اور 45 مریضوں کی موت واقع ہوئی ہے اور 45 صحتیاب ہوا...
بڈگام میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد اب تک 46 ہوئی ہیں جن میں سے 32 سرگرم ہیں اور 14 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ پلوامہ ضلع میں کووِڈ ۔19 کے 13 کیسزکی تصدیق ہوئی ہے جن میں 9 سرگرم کیسزہیں اور 4 صحتیاب ہوئے ہیں۔شوپیان میں 100 مثبت کیسزسامنے آئے ہیں جن میں 52 سرگرم ہیں اور 51 صحتیا ب ہوئے ہیں جبکہ کپواڑہ میں 71 مثبت کیسزدرج کئے گئے ہیں اور 38 سرگرم کیسزہیں اور 33 صحتیاب ہوئے ہیں۔ گاندربل میں کل 23 مثبت کیسزسامنے آئے ہیں جن میں سے 9 سرگرم ہے اور 14 افراد شفایاب ہوئے ہیں۔ ساوتھ ایشین وائر...
راجوری ضلع میں کورونا کے اب تک 4 مریض پائے گئے ہیں جو پوری طرح صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ سامبا میں 6 مثبت کیسزکی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے دو سرگرم کیسزہیں اور یہ چار شفایاب ہوئے ہیں اور کشتواڑ میں سامنے آیا ایک کیس پوری طرح سے صحتیاب ہوا ہے۔کٹھوعہ میں 6 مثبت کیسزسامنے آئے ہیں جن میں سے 5 سرگرم اور ایک پوری طرح صحتیاب ہوچکا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »